Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ کے ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ ﭘﺮ سنگین الزامات

By Akhtar Rasool
مارچ 27, 2021 2 Min Read
0

ﺳﺎﺑﻖ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎؤﻟﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﺎؤﻟﻨﮓ ﮐﻮﭺ ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ ﮐﯽ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﯾﮯ ہیں، 2010ع ﮐﮯ ﺳﭙﺎﭦ ﻓﮑﺴﻨﮓ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﺰﺍﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﻮﻟﻨﮓ ﮐﻮﭺ ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے، ان ﮐﻮ ﺍٓﮌﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ

ﺍﯾﮏ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﻮ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ کو ﺭﯾﻮﺭﺱ ﺳﻮﺋﻨﮓ ﮐﺎ بادشاہ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﮔﯿﻨﺪ ﺧﺮﺍﺏ (ٹیمپرنگ) ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ، ﭘﻨﺠﺎﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ’’ ﮈﺑﯽ ﻣﺎﺭﻧﺎ ‘‘ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ، ﻧﺌﯽ ﮔﯿﻨﺪ ﺳﮯ ﺑﺎؤﻟﻨﮓ ﮐﺮﻧﯽ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﺐ ﺳﯿﮑﮭﯽ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﮩﻨﭻ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ، ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﯿﻨﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﯿﭧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ

ﻣﺤﻤﺪ ﺍٓﺻﻒ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ ﮔﺬﺷﺘﮧ بیس ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻮﭼﻨﮓ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯿﮟ، ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﺍٓﭖ ﺳﻮﺋﻨﮓ ﮐﮯ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭﺍٓﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﻮﯾﻞ ﻋﺮﺻﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﻧﯿﺎ ﺳﻮﺋﻨﮓ ﺑﺎؤﻟﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﺗﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﮯ؟

انہوں ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﺎؤﻟﺮﺯ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﻮ دو ﯾﺎ تین ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﻼ ﮐﺮ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﮭﺮ ﻧﯿﺎ ﺍٓ ﮔﯿﺎ، ’’ﯾﻨﮓ ﭨﯿﻠﻨﭧ ﮈﮬﻮﻧﮉو‘‘ ﮐﯽ ﺗﮑﺮﺍﺭ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﺑﺎؤﻟﺮﺯ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺗﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، ﻣﮕﺮ ﮐﻮﺍﻟﭩﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓ ﺭﮨﯽ، آٹھ ﯾﺎ دس ﺑﻮﻟﺮﺯ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮐﺮﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﺴﮯ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﮐﮭﻼﺗﮯ ﯾﺎ ﮈﺭﺍﭖ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف نے کہا کہ ﻭﻗﺎﺭ ﯾﻮﻧﺲ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﺎؤﻟﺮﺯ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺳﺐ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺩﺏ ﮐﺮ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ، ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﺎؤﻟﺮ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﻦ ﻣﺎﻧﯿﺎﮞ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﻨﮯ ﺩﮮ ﮔﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

قدرتی آوازیں سننا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے، میٹا اسٹڈی

Next

شاہنواز ڈاھانی اور ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﮐﯽ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme