Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترین

ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﭼﯽ لباس ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮﻥ؟

By Akhtar Rasool
اکتوبر 26, 2020 1 Min Read
0

حزب اختلاف ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ ‏(ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﻧﮯ ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ حکومت مخالف جلسہ ﮐﯿﺎ

ﮐﻮﺋﭩﮧ میں ہونے والے ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ن ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺑﻠﻮﭼﯽ ﻟﺒﺎﺱ پہن رکھا تھا ﺍﻭﺭ وہ ﻟﺒﺎﺱ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﻣﺸﮑﻮﺭ ﺑﮭﯽ نظر آئیں. ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﮐﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﻨﺎ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺑﭧ ﻧﮯ ’ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ‘ ﮐﺎ ﮐﭙﺸﻦ ﺩﯾﺎ

اس ضمن میں بعدازاں ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﯿﺮ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺭﻑ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭨﻮﺋﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﺎ ﺑﻠﻮﭼﯽ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﻄﻮﺭ ﺗﺤﻔﮧ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ

ڈاکٹر میر سعادت نامی صارف نے اپنی ﭨﻮﺋﭧ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﻧﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺗﺤﻔﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ

ﺻﺎﺭﻑ کے مطابق ﯾﮧ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﻧﻮﺍﺯﯼ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺣﺼﮧ ﮨﮯ

ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﻓﻌﺎﻝ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻧﮯ ﺻﺎﺭﻑ ﮐﮯ ﭨﻮﺋﭧ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺍﺱ ﺗﺤﻔﮯ ﭘﺮ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﻣﺸﮑﻮﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺍﯾﮑﺴﺎﺋﺰ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮐﺎﺭ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ

Next

فرانسیسی صدر ﮐﺎ اسلام مخالف ﺑﯿﺎﻥ، ﭘﻮﮔﺒﺎ  ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ فٹبال ﭨﯿﻢ ﺳﮯ ﺩﺳﺘﺒﺮﺩﺍﺭ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme