Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ امپائر

By Akhtar Rasool
جنوری 8, 2021 1 Min Read
0

ﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﻮﻟﻮﺳﺎﮎ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺳﺮﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ امپائر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﻮﻟﻮﺳﺎﮎ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ مابین کھیلے جانے ﻭﺍﻟﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﮯ

واضح رہے کہ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮ ﮐﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﻣﯿﮟ ﭘﭻ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻓﯿﻠﮉ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ

ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 32 ﺳﺎﻟﮧ ﭘﻮﻟﻮﺳﺎﮎ ﻧﮯ ﺳﮉﻧﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﮔﺮﺍﺅﻧﮉ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﯾﮧ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﺎ

ﮐﻠﯿﺌﺮ ﭘﻮﻟﻮﺳﺎﮎ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺑﺮﺱ ﺍﭘﺮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﺮﮐﭧ ﻟﯿﮓ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﭨﻮ ﮐﮯ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﯿﺒﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻋُﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﮯ ﺗﮭﮯ

ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ 32 ﺳﺎﻟﮧ ﮐﻠﯿﺌﺮ ﮐﺎ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ 2015 ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎﺋﯽ ﻟﯿﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪﮦ ﻭﯾﻤﻨﺰ ﭨﯽ ﭨﻮﺋﻨﭩﯽ ﮐﻮﺍﻟﯿﻔﺎﺋﻨﮓ ﭨﻮﺭﻧﺎﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﺎﮞ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ، ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﺳﻤﯿﺖ 8 ﻣﯿﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ

وہ ﺍﺏ ﺗﮏ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﮯ 17 ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯﮦ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﻣﯿﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺮﮈ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮ، 33 ﻭﯾﻤﻨﺰ ﭨﯽ ﭨﻮﺋﻨﭩﯽ ﺍﻭﺭ 5 ﻣﯿﭽﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺮﮈ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ رکھتی ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ حکومت کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری

Next

ٹک ٹاک کے مقابلے میں یوٹیوب نے بھی فیچر متعارف کروا دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme