Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ، ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﻮﺍﺭ تین ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﺌﮯ، ﺍیک ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ

By Akhtar Rasool
اپریل 22, 2021 1 Min Read
0

ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﻮﺍﺭ تین ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﺌﮯ، دو ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﯽ ﻻﺵ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻨﮕﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﮪ ﮐﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺷﺐ ﻣﻠﯿﺮ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ملا عیسیٰ گوٹھ کے قریب ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﮔﺮﯼ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﺗﯿﻦ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮔﺮﮮ

ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺭﯾﺴﮑﯿﻮ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍٓﮔﺎﮦ ﮐﯿﺎ ، ﺍﯾﺪﮬﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻃﻼﻉ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯽ ﺭﯾﺴﮑﯿﻮ ﻭﺭﮐﺮﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﮯ ﻏﻮﻃﮧ ﺧﻮﺭ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﮐﺮ دو ﺍﻓﺮﺍﺩ تیس ﺳﺎﻟﮧ ﺩﯾﻤﻮ ﻭﻟﺪ ﺑﺎﮨﻮ ﺍﻭﺭ پینتیس ﺳﺎﻟﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺩﺍﻧﺎ ﺯﻭﺟﮧ ﮔﯿﻨﻮ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﻨﮭﯿﮟ ﻓﻮﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﻨﺎﺡ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﯽ ﻻﺵ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺩﻭ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﯽ ﺟﺪﻭﺟﮩﺪ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﺳﮑﮯ، ﻣﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﺍﻣﻮﻟﮑﮫ ﻭﻟﺪ ﻣﭩﮭﻮ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺍﭨﮭﺎﺋﯿﺲ ﺑﺮﺱ ﺗﮭﯽ ، ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ ﮐﮯ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﺗﮭﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نجی اسپتال روسی ویکسین کی من مانی قیمت وصول کرنے لگا

Next

کراچی میں کل سے شدید گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme