Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻧﮯ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ مل کر ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﺍ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﯽ، ﺑﻼﻭﻝ بھٹو

By Akhtar Rasool
اپریل 3, 2021 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻻﮌﮐﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﺳﮯ مل کر ہمارے خلاف ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍﺍ، ہم نے ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍن کے ﺩﮬﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﮐﯽ۔ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ، ﻣﺮﯾﻢ ﺻﺎﺣﺒﮧ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺭﮨﮯ، ﺍﺗﺤﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ

بلاول بھٹو نے کہا کہ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﻮ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ، ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍٓﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮮ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍس کا ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﮮ

انہوں نے کہا کہ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻒ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﺮﻭﯼ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺩﻣﺨﺘﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮨﮯ. ﺗﯿﻦ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 2 ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮨﮯ

بلاول بھٹو نے کہا کہ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﺧﻮﺩﻣﺨﺘﺎﺭﯼ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭼﮭﯿﻨﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ کے ﺑﻌﺪ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﺏ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﻮ ﺟﻮﺍﺑﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہے گا، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﺍٓﺋﯽ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻒ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ ﯾﮧ ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺧﻮﺩﻣﺨﺘﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺣﻤﻠﮧ ﮨﮯ. ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﺱ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﻮ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮے گی ﺍﻭﺭ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮے گی

ﺍﻥ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﯿﮑﺐ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺟﯿﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﺟﺎﺕ ﻣﯿﺮ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺟﮑﮭﺮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺮ ﺗﻌﺰﯾﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﯿﺎ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

محکمہ تعلیم سندھ کا دو ہفتوں کے لئے اسکول بند کرنے پر غور

Next

رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیا آرم بینڈ 64 ہزاریورو میں نیلام

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme