Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻧﯿﭙﺮﺍ ﻧﮯ معاہدہ منسوخ کیا ﺗﻮ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮیں گے. کے الیکٹرک

By Akhtar Rasool
ستمبر 23, 2020 2 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﻮ ﺑﺠﻠﯽ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﻧﮯ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻧﯿﭙﺮﺍ ﻧﮯ معاہدہ منسوخ کر کے اسے ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﺳﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮ ﮮ ﮔﯽ. ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ 2023ع ﺗﮏ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﮯ

کے الیکٹرک ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﯿﭙﺮﺍ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﻗﻊ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﺷﻨﮕﮭﺎﺋﯽ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﭘﺎﻭﺭ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻣﻨﺎﻓﯽ ﮨﮯ ۔ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﻏﯿﺮ ﻣﻨﺼﻔﺎﻧﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﻼ ﺟﻮﺍﺯ ﮨﻮ ﮔﺎ

ﯾﮧ ﺑﺎﺕ 18 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﺷﺎﻥ ﺍﺷﻌﺮﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﺠﮑﺎﺭﯼ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﯿﺎﮞ ﺳﻮﻣﺮﻭ ﮐﻮ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﻂ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯽ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻧﻘﻮﻝ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ، ﻣﺸﯿﺮ ﺧﺰﺍﻧﮧ حفيظ ﺷﯿﺦ ، ﻭﺯﯾﺮ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﻭ ﺗﺮﻗﯿﺎﺕ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ، ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﻋﻤﺮ ﺍﯾﻮﺏ ، ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﭘﺮ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻣﺸﯿﺮ ﻧﺪﯾﻢ ﺑﺎﺑﺮ ،ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻣﺸﯿﺮ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﻗﺎﺳﻢ ، ﺍﭨﺎﺭﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ،ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﺳﺮﻣﺎیہ کاری ﺑﻮﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺭﺟﺴﭩﺮﺍﺭ ﻧﯿﭙﺮﺍ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ

خط میں ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﻧﮯ لکھا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﺯ ﺧﻮﺩ ﻧﻮﭨﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻧﯿﭙﺮﺍ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﻮ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﻭﻗﺖ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﯾﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﯽ ﻣﺪﺕ 2023ع ﺗﮏ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﮯ

نیپرا ﮐﮯ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﺳﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮ گی اﻭﺭ 900 ﻣﯿﮕﺎ ﻭﺍﭦ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮ ﮔﺎ ۔ﮐﮯ ﺍﯼ ﺍﯾﺲ ﭘﺎﻭﺭ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﮐﮯ ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﮎ ﻣﯿﮟ 70 ﮐﺮﻭﮌ ﮈﺍﻟﺮﺯ ﮐﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎ ﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺳﺎﺭﮦ علی، ﺷﺮﺩﮬﺎ ﮐﭙﻮﺭ اور ریا چکرورتی کے بعد بھارتی اداکارہ ﺩﭘﯿﮑﺎ پڈوکون ﺑﮭﯽ منشیات کیس کے گھیرے میں

Next

پاکستان بھر میں چھٹی سے مڈل اور پرائمری کلاسز کے آغاز کا حتمی شیڈول جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme