Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻧﯿﻤﺎﺭ ﭘﺮ دو ﻣﯿﭽﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ

By Akhtar Rasool
ستمبر 17, 2020 1 Min Read
0

ﺑﺮﺍﺯﯾﻠﯿﻦ ﺍﺳﭩﺮﺍﺋﯿﮑﺮﻧﯿﻤﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﻟﻮﯾﺮﻭ ﮔﻮﻧﺰﺍﻟﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺭﻭﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ  ﺩﻭ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ بھگتنا ہوگی، جب کہ ﻧﺴﻠﯽ امتیاز پر مبنی متعصب اور ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ جملے کسنے ﭘﺮ ﮔﻮﻧﺰﺍﻟﺰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﮭﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ

تفصیلات کے مطابق ﻣﺎﺭﺳﮯ اور ﭘﯿﺮﺱ ﺳﯿﻨﭧ ﺟﺮﻣﯿﻦ ﮐﮯ مابین کھیلے جانے ﻭﺍﻟﮯ ایک ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﻤﺎﺭ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺳﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﻮﯾﺮﻭ ﮔﻮﻧﺰﺍﻟﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺭﻭﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ. ﻟﯿﮓ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ کردہ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ بتایا گیا ہے کہ ﮔﻮﻧﺰﺍﻟﺰ ﻧﮯ ﻧﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻧﺴﻠﯽ ﺍﻣﺘﯿﺎﺯ برتا ﺍﻭﺭ متعصبانہ جملے کسے، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﯿﻤﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﯿﭻ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮﮔﺌﯽ

ﺍﺱ ﻭاقعے ﮐﮯ ﺑﻌﺪ فوری طور پر ﻧﯿﻤﺎﺭ ﭘﺮ ﺩﻭ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﺩﯼ ﮔﺌﯽ جب کہ ﮔﻮﻧﺰﺍﻟﺰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

دوسری طرف ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺟﯽ ﮐﮯ ﮈﻓﯿﻨﮉﺭ ﮐﺮﺯﻭﺍ ﮐﻮ بھی چھ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺍ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی نے ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ کے لئے ﮨﺎﺋﺒﺮﮈ ﻣﺎﮈﻝ ﭘﯿﺶ کر دیا

Next

کورونا کیسے ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮨﻮﺍ، ﺗﺤﻘﯿﻘﯽ ﭨﯿﻢ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻟﯿﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme