Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻧﺜﺎﺭ ﻣﻮﺭﺍﺋﯽ ﮐﻮ سات ﺳﺎﻝ ﻗﯿﺪ ﻭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ

By Akhtar Rasool
فروری 20, 2021 1 Min Read
0

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻓﺸﺮﻣﯿﻦ ﮐﻮﺍٓﭘﺮﯾﭩﻮ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ کے سابق چیئرمین ﻧﺜﺎﺭ ﻣﻮﺭﺍﺋﯽ اور ﺩﯾﮕﺮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺜﺎﺭ ﻣﻮﺭﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻗﻤﺮ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﮐﻮ سات سات ﺳﺎﻝ ﻗﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺳﻨﺎ ﺩﯼ ہے

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﺰﺩ ﺩﯾﮕﺮ دو ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺍﻓﻀﻞ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮐﺖ ﺣﺴﯿﻦ ﺳﻤﯿﺖ ﭼﺎﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ اپنے ﻓﯿﺼﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﻧﺜﺎﺭ ﻣﻮﺭﺍﺋﯽ ﻧﮯ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ﻓﺸﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ 143 ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺑﮭﺮﺗﯿﺎﮞ ﮐﯿﮟ ﺍﻭﺭ 20 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﮐﯿﺎ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻏﯿﺮﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺭﯾﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺑﮭﺮﺗﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، لہٰذا ﮔﻞ ﻣﻨﯿﺮ، ﺍﺑﻮﺑﮑﺮ، ﺭﯾﺎﺽ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺪﺍﻟﺴﻌﯿﺪ ﮐﻮ ﻋﺪﻡ ﺷﻮﺍﮨﺪ ﮐﯽ ﺑﻨﺎﺀ ﭘﺮ ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﺩیا جاتا ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ، NA75 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ

Next

پاک ایران سرحد پر باڑ کا کام جون تک مکمل ہو جائے گا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme