Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ جائیں گے.

By Akhtar Rasool
جنوری 17, 2021 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (نوﻥ) ﮐﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﻣﯿﺎﮞ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﺗﮏ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ضمانت پر آزاد ہو کر  لگ بھگ گزشتہ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ علاج کی غرض سے ﻗﯿﺎﻡ ﭘﺬﯾﺮ نواز شریف چند ہی ﺩﻥ میں ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ کا کچھ ہفتوں پر مبنی دورہ کرنے ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

نواز شريف ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﮨﻔﺘﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ سعودی عرب سے ﻭﺍﭘﺲ ﻟﻨﺪﻥ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

ذرائع کے مطابق ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻋﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﺑﮭﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻭﮦ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺣﮑﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

یاد رہے ﻗﺒﻞ ﺍﺯﯾﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻓﺮﻣﺎﻧﺮﻭﺍ ﺷﺎﮦ ﺳﻠﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﯽ تھی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، بلاول بھٹو کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

Next

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme