Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ ﻧﮯ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﻮ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﮐﺮﻣﻨﻞ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 31, 2020 1 Min Read
0

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ دانشور ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻧﺎﻗﺪ ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ نے ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ کو ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ کا ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﮐﺮﻣﻨﻞ قرار دیا ہے

ایک ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ 91 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﭘﺮ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﺸﻮﯾﺶ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ کہا کہ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ  ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﮐﺮﻣﻨﻞ ہے

ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺁﺝ ﺟﻮ ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﯽ ﺳﺎﮌﮬﮯﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎلہ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﭨﺮﻣﭗ ﺍﻭﺭ ﺍس کے ﺁﺱ ﭘﺎﺱ موجود ﻟﻮﮒ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺭﺟﻌﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﺭﯾﺎﺳﺘﻮﮞ ﮐﺎ ایک ایسا ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﮮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، جسے ﻭﺍﺋﭧ ﮨﺎؤﺱ ﺳﮯ ﮐﻨﮍﻭﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﮯ ﮔﺎ

معروف مصنف ﻧﻮﻡ ﭼﻮﻣﺴﮑﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺸﺮﻕ وسطیٰ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﻧﺎﻡ ﻧﮩﺎﺩ ﺍﻣﻦ ﻣﻌﺎﮨﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﻣﻦ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺩﯼ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺳﯿﮑﻮﻟﺮ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﮐﻮ ﺗﮩﺲ ﻧﮩﺲ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻮﺩﯼ ﮨﻨﺪﻭ ﻗﻮﻡ ﭘﺮﺳﺖ ﺗﮭﯿﻮﮐﺮﯾﺴﯽ ﻣﺴﻠﻂ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﻮ ﮐﭽﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف مہم، اربوں روپے کی گندم، چینی، آٹا قبضے میں لے لیا گیا

Next

ناسا نے خلائی آوازوں کی رکارڈنگ جاری کر دیں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme