Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮐﺎ ﻭﺍﺋﺲ ﻣﯿﺴﺞ کے لیے ﻧﯿﺎ ﻓﯿﭽﺮ

By Akhtar Rasool
مارچ 23, 2021 1 Min Read
0

مشہور ﻣﯿﺴﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﺍﺋﺲ اب ﻣﯿﺴﺞ ﻣﯿﮟ بہت جلد ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﭽﺮ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کیا ہے

ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻓﯿﭽﺮ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮐﭽﮫ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ نئی پالیسی کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں اپنی مقبولیت میں کمی آنے کے بعد اب ﮨﺮ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ کو جوڑے رکھنے کے لیے کئی اقدامات کر رہا ہے

ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺭﺳﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺍﯼ ﻓﺎﺋﻠﺰ، ﻓﻮﭨﻮﺯ، ﻭڈیوز اور ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﮨﺮ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮈﯾﭩﺎ ﮐﯽ ﻣﻨﺘﻘﻠﯽ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺗﯿﺰ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﺍ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﻨﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ

ﺍﯾﮏ ﻣﺤﺘﺎﻁ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ 2 ﺍﺭﺏ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ

ﯾﮩﯽ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ مزید سہولیات فراہم کرنے ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﭗ ﮐﮯ ﻓﯿﭽﺮﺯ ﮐﻮ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ

ﺍﺳﯽ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﻨﻈﺮ ﻋﺎﻡ ﭘﺮ ﺍٓﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﺏ ﻭﺍﺋﺲ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﮯ ﻓﯿﭽﺮ ﮐﻮ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﻣﺬﮐﻮﺭﮦ ﻓﯿﭽﺮ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻭﺍﺋﺲ ﻣﯿﺴﺞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﮯ ﺷﺪﮦ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﯿﺰ ﺑﮭﯽ ﺳﻦ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﯾﮧ ﺍﺳﭙﯿﮉ 1x ﺳﮯ 2x ﺗﮏ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﻣﻘﺼﺪ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﻮ ﻟﻤﺒﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﻣﯿﺴﺠﺰ ﺟﻠﺪ ﺳﻨﻮﺍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺑﭽﺎﻧﺎ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بڑی تعداد میں جیلی فش پہنچ گئی

Next

پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لئے کون سا ملک خفیہ روڈ میپ پر کام کر رہا ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme