Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻠﮏ ﮔﯿﺮ ﻣﮩﻢ ﭼﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ

By Akhtar Rasool
دسمبر 7, 2020 1 Min Read
0

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﻢ ﭼﻼﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﮈﺭﮒ ﺁﺋﺲ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻓﺴﻮﺳﻨﺎﮎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ، ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻗﺎﺗﻞ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﮐﺮﭘﺸﻦ ، ﺫﮨﻨﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺻﻮﻝ ﮐﯽ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﺐ ﮨﮯ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﻓﺮﻭﺷﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ، ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺑﻞ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ 70 ﻻﮐﮫ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ کی لت میں مبتلا ہو ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ

انہوں نے کہا کہ منشیات ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ کے لیے ایک ﻧﺎﺳﻮﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ لے کر ﻣﻠﮏ ﺗﮏ ﺟﺎﺗﺎﮨﮯ ، ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﯿﺴﮧ ﺭﺷﻮﺕ ، ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﮩﻢ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺮﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻨﺎﮦ ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ

وزیراعظم عمران خان ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ ، 80 ﮐﯽ ﺩﮨﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﯿﺎ ، ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ

قبل ازیں ﺍﯾﮏ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کا کہنا تھا ﮐﮧ اگر ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯽ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﺎﺋﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ، ﻣﻐﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﭖ ﺍﺳﭩﺎﺭﺯ ﻧﮯ ﮈﺭﮒ ﮐﻮ ﻓﯿﺸﻦ ﺑﻨﺎﯾﺎ، ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﺮﺍﺋﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﺤﻔﻆ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ہمیں اس کی حفاظت کرنی ہوگی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گڈاپ میں ناراتھر کی پہاڑی کے تاریخی مقام پر یوم سندھی ثقافت کی شاندار تقریب کا انعقاد

Next

فلم کیدارناتھ کے ہدایت کار کا سشانت سنگھ کے حوالے سے نیا انکشاف

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme