Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ اجلاس، ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ کے لیے کمیشن قائم کرنے ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ

By Akhtar Rasool
جنوری 20, 2021 1 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ کے لیے ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﯾﺎ ﮨﺎئی کورٹ ﮐﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﺟﺞ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ کمیشن ﮐﮯ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دے دی ﮨﮯ. کمیشن 45 ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ

تحقیقاتی کمیشن ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﻒ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﯿﺮﻭﻥ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺛﺎﺛﮯ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 200 ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ  2000ع ﺳﮯ ﺍب تک ﮐﯿﺴﺰ ﺭﮐﻮﺍﻧﮯ اور ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺩﻟﻮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮐﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻻﺋﮯ گا

ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ کمیشن کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ﺟﺲ ﺷﺨﺺ ﯾﺎ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﮯ ﻃﻠﺐ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

ﻣﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺭﺍﺀ ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﺮﯾﮟ ﻣﺰﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﺷﺒﻠﯽ ﻓﺮﺍﺯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﭘﺮ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﮐﯽ تین ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ، ﺍﺱ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺷﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﻮ ﺑﺮﺍﮈ ﺷﯿﭧ ﮐﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ

شبلی فراز نے کہا کہ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﯾﺎ ﮨﺎئی کورٹ ﮐﺎ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﺟﺞ، ﺍﯾﻒ ﺍٓﺋﯽ ﺍﮮ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﻭﮐﯿﻞ کمیشن ﮐﮯ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﮨﻮﻧﮕﮯ

انہوں نے کہا کہ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮨﻮﮔﺎ کہ ﻟﻨﺪﻥ ہائی کورٹ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻧﮑﻮﺍﺋﺮﯼ کمیشن ﮐﮯ ﭨﯽ ﺍﻭ ﺍٓﺭﺯ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺍﻧﻮﺳﭩﯽ ﮔﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﮕﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺍﺳﭩﯿﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺍﺟﻼﺱ، ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﺎ پی پی ﺍﻭﺭ ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﭘﺮ ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ

Next

ﺑﺮﺍﮈﺷﯿﭧ ﮈﯾﻞ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ طارق ﻓﻮﺍﺩ ﻣﻠﮏ ﭘﺎﮎ ﻓﻀﺎﺋﯿﮧ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﮈ ﭘﺮ ﺑﺮﻃﺮﻑ ﮨﻮا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme