Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ کا ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ

By Akhtar Rasool
اپریل 26, 2021 2 Min Read
0

ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻃﺎﻟﺐ علم ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﺠﯽ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ کا کہنا تھا ﮐﮧ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﻣﺌﯽ ﮐﮯ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﯾﺎ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ طالب ﻋﻠﻤﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﭽﺮﺯ ﺍﺳﺴﭩﮉ ﮔﺮﯾﮉﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮕﮯ۔ اے او لیول کے امتحانات شروع ہو چکے ہیں، ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺳﺎﻝ ﺟﻮ ﮔﺮﯾﮉﺯ ﮐﮯﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﺍ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﻮﺍ تھا
‏
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﻓﯿﻠﮉ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﻣﯿﭩﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﮐﺎﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎﺟﺎﺗﺎﮨﮯ۔ ﺻﺤﺖ ﮐﺎ ﭘﮩﻠﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﻘﺪم ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ خواہش ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﭩﺮ ﮐﯽ ﮐﻼﺳﺰ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻟﯿﮯﺟﺎﺳﮑﯿﮟ۔ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯﺗﻤﺎﻡ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎﻣﺸﻮﺭﮦ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮨﻮﻧﮯ ﭼﺎہییں

یاد رہے کہ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺑﺮﺱ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯿﺴﺰ ﻣﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﺍﻭﺭ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻐﯿﺮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﭘﺎﺱ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺷﺎﺩﯾﺎﻧﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ، ﻭﮨﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﮭﯽ، ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﮐﯽ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮔﺮﯾﮉﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮯ ﮔﺌﮯ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی کے طلبہ کا کارنامہ، ملک کا پہلا مائیکرو پراسیسر ڈیزائن کر لیا

Next

کورونا پھیلنے کے متعلق نئی تحقیق کے انکشافات نے کئی نئے سوالات اٹھا دیے

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme