Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترین

54 لاکھ ٹوئٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کےلیے پیش

By Akhtar Rasool
جولائی 25, 2022 2 Min Read
0

ایک سائبر حملہ آور نے ٹوئٹر میں ایک کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 54 لاکھ ٹوئٹر اکاؤنٹس کے روابط کی تفصیلات تک رسائی حاصل کر لی

حملے کی صورت میں سامنے آنے والے ڈیٹا میں وہ ٹوئٹر ہینڈلز شامل ہیں، جن سے فون نمبر اور ای میلز ایڈریس جُڑے ہیں۔ اس حملے میں ان صارفین کا ڈیٹا بھی سامنے آیا ہے جنہوں نے ٹوئٹر پر اس طرح سے ڈھونڈے جانے پر پابندی لگا رکھی ہے

حملہ آور نے ایک ہیکنگ فورم پر اس ڈیٹا کا ایک نمونہ پیش کرتے ہوئے مکمل ڈیٹا بیس تیس ہزار ڈالرز میں فروخت کرنے کی پیشکش بھی کردی ہے

ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس چوری شدہ ڈیٹا میں سلیبریٹیز سے لے کر کمپنیوں تک کا ڈیٹا شامل ہے

بریچ فورمز کے مالک نے لیک ہونے والے اس ڈیٹا کی تصدیق کی اور کہا کہ یہ سارا ڈیٹا جنوری کی ولنریبلیٹی رپورٹ کے ذریعے اخذ کیا گیا ہے

ہیکر ون کے ایک صارف ژِرینووسکی کی جانب سے جنوری میں دی جانے والی ایک تفصیلی پوسٹ کے مطابق اس مسئلے میں ٹوئٹر کی اینڈرائڈ ایپ اور ٹوئٹر آتھرائزیشن پروسیس میں ایک بَگ استعمال کیا جاتا ہے اور یہ ہر اس صارف کی ٹوئٹر آئی ڈی کو حاصل کر سکتا ہے، جو فون نمبر یا ای-میل شامل کرتا ہے۔ پوسٹ میں ٹوئٹر آئی ڈی کو کسی اکاؤنٹ کے یوزر نیم کے تقریباً برابر ہی بتایا گیا

ژِرینووسکی کی جانب سے سامنے آنے والی رپورٹ کے پانچ دن بعد ٹوئٹر اسٹاف نے اس مسئلے کو ایک ’جائز سیکیورٹی مسئلہ‘ قرار دیتے ہوئے ان کو 5040 ڈالرز کا انعام دیا۔

Tags:

Stolen InformationTwitter
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کفن (اردو ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)

Next

شطرنج مقابلے میں روبوٹ نے اپنے حریف بچے کی انگلی توڑ دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme