سات سیکنڈ میں موبائل چارج کرنے والی ڈیوائس
جب اسمارٹ فونز کی بات آتی ہے تو ان میں سے ایک پہلو ایسا ہوتا ہے جو ہمارے اور ہمارے آلات کے درمیان واحد جنگ ہوتا ہے، اور وہ ہے ان کو چارج کرنا۔۔ لیکن ٹیکنالوجی کمپنی سویپری کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ایسی ٹیکنالوجی بنائی ہے، جس کو استعمال کرتے ہوئے موبائل…
اینڈرائڈ سسٹم پر ایک ہی فون میں واٹس ایپ کے دو اکاؤنٹس کیسے استعمال کریں
واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلیکیشن ہے اور یہ ہر طبقے کے لوگوں کی لگ بھگ ایسی ضرورت بن چکی ہے، جسے ناگزیر کہا جائے تو یہ کچھ اتنا غلط بھی نہیں ہوگا یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ سے منسلک ماہرین بھی اس حوالے سے ہمہ وقت اپنی…
فیڈل کاسٹرو کی مشہور تقریر کی تلخیص اور ترجمہ
خواتین و حضرات! ہم انسانی ارتقا کے ایسے نازک موڑ پر کھڑے ہیں، جہاں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ انسانی تاریخ میں نہ تو کبھی انسانوں نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں اتنی زیادہ ترقی کی تھی اور نہ ہی وہ اتنی تیزی سے تنزل کی طرف رواں دواں تھے۔۔ نہ تو ان میں اتنی…
انگلستان کے غریبوں کی دنیا
انگلستان ایک عرصے تک یورپ کا طاقتور ملک رہا اور اس نے ایشیا اور افریقہ کے ملکوں پر قبضہ کر کے ان کی دولت لوٹ کھسوٹ کر اپنے ملک میں جمع کی۔ اسی دولت کی مدد سے اسے صنعتی انقلاب کے بعد سرمایہ داری کی بنیاد رکھنے میں مدد ملی، لیکن وہ اپنے معاشرے سے…
ٹیکنالوجی سے انسان کی زندگی بہتر ہوئی یا پریشانی میں اضافہ ہوا؟
یہ دور ٹیکنالوجی کا دور ہے، ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ٹیکنالوجی نے واقعی ہماری زندگی کو بہتر بنایا ہے؟ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ عصرِ حاضر کی جدید ٹیکنالوجی نے انسان کی صحت پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں، تاہم اگر ہم گہرائی سے جائزہ لیں تو یہ خیال…
سائنسدان ایسے پچاسی سیاروں کا سراغ لگانے میں کامیاب، جہاں خلائی مخلوق موجود ہو سکتی ہے!
ماہرین فلکیات نے پچاسی ایسے ممکنہ سیارے ڈھونڈ لیے ہیں، جہاں خلائی مخلوق کی موجودگی ہو سکتی ہیں۔ اگرچہ ابھی ان سیاروں کی تصدیق نہیں ہوئی، لیکن ان کو دریافت کرنے والے سائنسدانوں کا خیال ہے ”ان میں درجہ حرارت اتنا ٹھنڈا ہو سکتا ہے وہاں زندگی پنپ سکے“ یہ…
کھیرتھر نیشنل پارک میں مارے جانے والے تیندوے کا معاملہ۔۔ لاش حنوط کی جائے گی۔
کھیرتھر نیشنل پارک میں کچھ دیہاتیوں کی جانب سے تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے ایک دن بعد، سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کی ایک ٹیم نے تیندوے کی لاش کو کراچی میں اس کے دفتر پہنچایا تاکہ اس کی اصلیت کا تعین کرنے کے لیے ضلع جامشورو میں قانونی کارروائی کی…
ایک ہی کوکھ (موزمبیقی ادب سے منتخب افسانہ)
ان دنوں میرے دادا مجھے ساتھ لیے دریا کی جانب چل پڑتے اور اپنی چھوٹی سی کشتی، جسے وہ کونچو کہتے تھے، میں مجھے بھی بٹھا لیتے۔ وہ بہت آہستگی سے چپو چلاتے، چپو شاید ہی لہروں سے ٹکراتے، مجھے تو یوں محسوس ہوتا جیسے وہ پانی کے اوپر ہی انہیں حرکت دے رہے ہیں۔…