ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮوں ﻧﮯ بیس ﺳﺎﻟﮧ ﻣﺮﯾﻀﮧ ﮐﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﮈﺍﺅ ﺍﻭﺟﮭﺎ ﮐﯿﻤﭙﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ مریضہ کی ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ مثبت ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭼﮭﻮﮌ کر چلے گئے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﺍﺅ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺍﻭﺟﮭﺎ ﮐﯿﻤﭙﺲ ﮐﮯ ﭼﯿﺴﭧ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﻋﻼﺝ کی غرض سے لائی گئی ﻣﺮﯾﻀﮧ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ اسے…
چین کا چینگ-5 مشن کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا
چین نے چاند کی سطح پر تحقیق کے ایک اور خلائی مشن میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ چین کی جانب سے بھیجا گیا روبوٹک خلائی جہاز "چینگ-5” نے کامیابی سے چاند کی سطح پر لینڈنگ کر لی ہے یاد رہے کہ یہ مشن چاند کی زمین سے مٹی اور پتھروں کے نمونے اکٹھے کر…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﻔﺖ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺻﺤﺖ ﻧﻮﺷﯿﻦ ﺣﺎﻣﺪ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﻔﺖ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ وہ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کر رہی تھیں. اس موقع پر ﻧﻮﺷﯿﻦ ﺣﺎﻣﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻓﻨﮉ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، 20212 ﮐﯽ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﭘﻼﻥ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﯿﺎﺭ کر لیا گیا
صوبہ سندھ کے دارالحکومت اور ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺷﮩﺮ کراچی ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ "ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﭘﻼﻥ” ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ تین سالوں ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﻨﺼﻮﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ…
تضادات کا مجموعہ، میراڈونا..
وہ ایسا ہی تھا, لا ابالی، کھلنڈرا اور مست الست.. یوں تو وہ بیسویں صدی کے کھلاڑی کا ایوارڈ جیت چکا تھا، لیکن فٹ بال کے میدان میں چھ ساڑھے چھ فٹے دیوزادوں کے درمیان پانچ فٹ پانچ انچ کا وہ ایک انوکھا کھلاڑی تھا جو 1960ع میں ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس…
صدر نے سابق وزیراعظم کے انتقال کی خبر دی اور پھر معذرت کر لی
سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیے جانے اور وہاں انتہائی نگہداشت میں رکھے جانے کہ خبریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں سے زائد سے زیرگردش تھیں تاہم پیر کے روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس سے متعلق ٹویٹ…
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لفظ ’نوکِ زُباں‘ پر ہے لیکن یاد نہیں آتا؟
بعض مواقع پر کوئی لفظ یا کسی کا نام ہمارے ذہن میں ہوتا ہے لیکن ہمیں اسے یاد کرنے میں بہت کوشش کرنی پڑتی ہے، یہ شاید یادداشت کی کمی کی علامت نہ ہو، اور اس سے بچنے کا ایک آسان طریقہ بھی ہے۔ کیا آپ کو کبھی کسی کا نام یاد کرنے میں مشکل…
مودﯼ سرکار ﻧﮯ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ، ﺩﯼ ﺍﮐﺎﻧﻮﻣﺴﭧ کی رپورٹ
ﻣﻮﺩﯼ سرکار ﮐﯽ ﺩﻭﻏﻠﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﻮ ریاستی ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻂ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﺍ ﮐﺮ کے رکھ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ موقر عالمی جریدے ’ﺩﯼ ﺍﮐﺎﻧﻮﻣﺴﭧ‘ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﺎ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ جمہوری ﭼﮩﺮﮦ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ اپنی تازہ رپورٹ میں ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ…