مسقط کی مریم البلوشی، جنہوں نے اپنے گھر میں پانچ سو لاوارث بلیوں پناہ دے رکھی ہے
مسقط کی مریم البلوشی کا گھر پانچ سو لاوارث بلیوں اور کتوں کا مسکن بھی ہے، جہاں یہ سارے جانور سکون سے رہتے ہیں۔ تاہم مریم کو ان کی دیکھ بھال پر ہر ماہ آٹھ ہزار ڈالر یعنی 12 لاکھ پاکستانی روپے کی خطیر رقم خرچ کرنا پڑتی ہے مریم کی عمر 51 سال ہے…
بھارت، آسٹریلیا میچ کے دوران دیپن کی روز کو شادی کی پیشکش، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران بھارتی ٹیم کو تو شکست ہوئی لیکن اسٹیڈیم میں موجود ایک بھارتی تماشائی نے آسٹریلوی لڑکی روز کا دل جیت لیا سڈنی میں اتوار کو آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو جیت کے لیے 390 رنز کا ایک بڑا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب…
بابر اعظم پر سنگین الزامات لگانے والی خاتون کا مقدمہ درج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کیپٹن بابر اعظم پر گذشتہ روز سنگین الزامات عائد کرنے والی خاتون حامیزہ مختار نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا تفصیلات کے مطابق ایڈشنل سیشن جج لاہور نعمان محمد نعیم نے مقدمے کی درخواست پر ایس ایچ او نصیر…
ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﭘﺮ ﻻﮨﻮﺭ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﺎ دس ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺟﻨﺴﯽ زیادتی ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻟﺰﺍﻡ
ﻻﮨﻮﺭ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺣﺎﻣِﺰﮦ ﻣﺨﺘﺎﺭ نے ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ پر ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺟﻨﺴﯽ ﮨﺮﺍﺳﮕﯽ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ سنگین الزامات عائد کئے ہیں تفصیلات کے مطابق ﻻﮨﻮﺭ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺎﻣﺰﮦ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ کہ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ 2010ع ﻣﯿﮟ…
کراچی میں سردی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
رواں ماہ نومبر میں شہر قائد میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نومبر کے مہینے میں سردی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 اور آج…
آنکھوں کے لیے نئی جین تھراپی کا کامیاب تجربہ
سائنسدانوں نے دنیا بھر میں لاتعداد لوگوں میں بتدریج نابیناپن کا سبب بننے والی ایک جینیاتی کیفیت کا جینیات سے ہی علاج تلاش کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں کیے گئے ابتدائی تجربات کے نتائج کو حوصلہ افزا اور کامیاب قرار دیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق ٹرینٹی کالج…
امریکا نے افغانستان میں دس فوجی اڈے بند کردیے
طالبان کے ساتھ امن کے معاہدے کے بعد امریکا نے رواں برس تاحال اپنے دس فوجی اڈے بند کر دیے ہیں، جب کہ قندھار ایئر فیلڈ اور جلال آباد ایئربیس میں بھی گنتی کے امریکی فوجی باقی رہ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ…
وہیل مچھلی کے مجسمے کی دُم نے ٹرین کو خطرناک حادثے سے بچالیا
یورپی ملک نیدرلینڈ میں وہیل مچھلی کے مجسمے نے ایک تیز رفتار میٹرو ٹرین کو پانی میں گرنے سے بچا لیا تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈ کے شہر روٹرڈیم میں تیز رفتار میٹرو ٹرین اسٹاپ پر رکنے کے بجائے تمام رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے پل کے نیچے پانی میں گرنے ہی والی تھی…