ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی ﮐﺮﮐﭧ ٹیم ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺳﺎﻝ ﺍﭘﺮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ کا دورہ کرے گی
ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﻮﻣﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺳﺎﻝ ﺍﭘﺮﯾﻞ 2021ع ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ، ﺩﻭﺭﮮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ 3 ﻭﻥ ﮈﮮ ﺍﻭﺭ 3 ﭨﯽ 20 ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻭﻥ ﮈﮮ ﻣﯿﭽﺰ ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻣﯿﻨﺰ ﮐﺮﮐﭧ ﻭﺭﻟﮉ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ…
ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ کے بڑے ذخائر موجود ہیں، ﻧﺌﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ
اب سے پہلے ہونے والی تحقیق میں سائنسدان چاند پر پانی کی کچھ مقدار کی موجودگی کی بات کرتے رہے ہیں لیکن اب وہاں اس کی بڑی مقدار کا انکشاف ہوا ہے۔ ﻧﺌﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﻣﺎﻟﯿﮑﯿﻮﻝ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ…
دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق دبئی جانے والے مسافروں کو عالمی وبا کے سی آر کے دو ٹیسٹ کروانا ہوں گے متحدہ عرب امارات نے دنیا کے مختلف ممالک کےمسافروں کے لیے دو الگ الگ کیٹگریز کا اعلان کردیا ہے ۔ جس کا اطلاق 26…
فرانسیسی صدر ﮐﺎ اسلام مخالف ﺑﯿﺎﻥ، ﭘﻮﮔﺒﺎ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ فٹبال ﭨﯿﻢ ﺳﮯ ﺩﺳﺘﺒﺮﺩﺍﺭ
ﻓﺮﺍنس کے ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻤﺎﻧﻮﯾﻞ ﻣﯿﮑﺮﻭﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺑﯿﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﻓﭩﺒﺎﻟﺮ ﭘﺎﻝ ﭘﻮﮔﺒﺎ ﻧﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﭨﯿﻢ ﺳﮯ ﺩﺳﺘﺒﺮﺩﺍر ہونے ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ یے تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ لیے ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﻭﺍلی ٹیم کے اسٹار ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ اور فرانس کی نمائندگی کرنے پر…
ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﭼﯽ لباس ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﻮﻥ؟
حزب اختلاف ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻭﻣﻨﭧ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﻧﮯ ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ حکومت مخالف جلسہ ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﭩﮧ میں ہونے والے ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ن ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺑﻠﻮﭼﯽ ﻟﺒﺎﺱ…
ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺍﯾﮑﺴﺎﺋﺰ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮐﺎﺭ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ
ﺳﺎﮌﮬﮯ ﮔﯿﺎﺭﮦ ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﺎﻟﯿﺖ ﮐﯽ ﻟﯿﻤﺒﺮ ﮔﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ 45 ﻻﮐﮫ 32 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ،ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﻗﺒﻞ ﺍﯾﮑﺴﺎﺋﺰ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﻧﮯ ﮐﺎﺭ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﺱ ﮐﺮﻭﮌ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﺤﮑﻤﮧء ﺍﯾﮑﺴﺎﺋﺰ پنجاب ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﮐﺎﺭ ﺭﺟﺴﭩﺮﮈ ﮐﺮ ﻟﯽ…
واٹس ایپ نے ناگوار گروپ چیٹ کو ہمیشہ کے لیے میوٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا
میسنجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے آخر کار ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے جس کے ذریعے صارفین ہمیشہ کے لیے ناپسندیدہ اور ناگوار چیٹس کو میوٹ کر سکتے ہیں واضح رہے کہ اس سے قبل صارفین صرف ایک سال تک کے لیے کسی ایک بندے سے چیٹ یا گروپ چیٹ میوٹ کر…
پانچ سو سے زائد بار ظاہری جسمانی تبدیلی کے عمل سے گزر کر جرمن باشندے نے رکارڈ بنا دیا
مشہور ہونے کا جنون بھی انسان سے کیا کیا کچھ کرواتا ہے، اس کی ایک تازہ مثال ایک جرمن شخص ہے، جس نے اس کے لیے تمام حدود پار کر لیں۔ وہ اب تک ظاہری جسمانی تبدیلی کے عمل سے پانچ سو سے بھی زائد مرتبہ گزر چکا ہے اس کا نام رولف بوکوز ہے،…