حکومت نے اپریل میں پرائمری تک یکساں نصاب لانے کا اعلان کر دیا.
تعلیم کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ پرائمری تک یکساں نصاب اپریل میں لانچ کر دیا جائے گا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے یہ اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئٹ کے ذریعے کیا. شفقت محمود نے مزید کہا ہے کہ اس کے بعد اگلے مرحلے میں چھٹی…
فٹبالر نے ریڈکارڈ دکھانے پر پٹائی کر کے ریفری کو ہسپتال پہنچا دیا.
ماسکو میں کھیلے جانے والے ایک فٹ بال میچ کے دوران ریڈ کارڈ دکھانے پر روس کی قومی ٹیم کے سابق کیپٹن رومان شیروکوف نے ریفری کی شدید پٹائی کر دی۔ نتیجے میں ریفری کو کئی گھنٹے اسپتال میں گزارنے پڑے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ایک دوستانہ فٹ بال میچ تھا، جو روس کے…
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات ‘امن معاہدے’ کے اعلان پر عالمی برادری کا ملا جلا ردِ عمل
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کی راہ ہموار کرنے کے لئے طے پانے والے ‘امن معاہدے‘ کے اعلان کے بعد عالمی برادری کی طرف سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے. فلسطین کی آزادی پسند تنظیم حماس نے اس معایدے کو…
سنجے دت کو پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص
مشہور بھارتی اداکار اور منا بھائی ایم بی بی ایس فیم ﺳﻨﺠﮯ ﺩﺕ کو ﭘﮭﯿﭙﮭﮍﻭﮞ کا ﮐﯿﻨﺴﺮ ﮐﯽ ﺗﺸﺨﯿﺺ ﮨﻮا ﮨﮯ. تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﻨﺠﮯ ﺩﺕ کا ﭘﮭﯿﭙﮭﮍﻭﮞ کا کینسر ﺍﺳﭩﯿﺞ ﺗﮭﺮﯼ ﭘﺮ ﮨﮯ. سنجے دت کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ﻭﮦ ﻋﻼﺝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ فوری طور پر ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ. سنجے دت…
بیرونِ ملک پاکستان کے 26 ملین ڈالر کے فنڈز منجمد
لندن میں قائم ہائی کورٹ آف جسٹس کے ذریعہ ، کمپنی نے ایک تھرڈ پارٹی ڈیبٹ آرڈر حاصل کیا جو یونائیٹڈ نیشنل بینک کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹ میں موجود ایسے مالی اثاثے منجمد کرے جس کا تعلق پاکستانی ریاست سے ہے۔ ہدایت کے مطابق یہ انجماد آخری سماعت تک…
ملیر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن
کراچی ملیر کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا ہے، آپریشن کے دورا 34 افراد کو گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں. پولیس نے بتایا ہے کہ دوران آپریشن منشیات اور گٹکا فروشی میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ضلع ملیر…
اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے محتاط رہیں
امریکا کی سیکیورٹی کمپنی نے اینڈرائیڈ فون صارفین کے لئے ایک تشویشناک خبر سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی سائبر سیکیورٹی کمپنی "چیک پوائنٹ” کے ماہرین نے کہا ہے کہ ایک ارب سے زائد اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والے صارفین کو ہیکرز اپنا آسان…
سندھ میں مون سون کا ایک اور طاقتور سسٹم آ رہا ہے
ماہرین موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق سندھ میں ایک اور طاقتور سسٹم آنے کے لئے تیار ہے. اطلاعات ہیں کہ یہ گزشتہ تیس سالوں کا سب سے طویل ترین مون سون سپیل میں سے ایک ہوگا. توقع ہے کہ یہ سسٹم جسے مقامی طور پرساگر کا نام دیا گیا ہے، سندھ میں بارشوں کے…