بلوچ شورش کا ارتقا: تین اہم نکات
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے خودکش دستے مجید بریگیڈ نے گزشتہ ہفتے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز کے قافلے کو ایک ہائی پروفائل حملے میں نشانہ بنایا جبکہ اسی طرح اگست کے مہینے میں نواب اکبر خان بگٹی کی برسی کے موقعے پر بیک وقت…
ایفانٹازیا: وہ نایاب حالت، جس میں سب کچھ دکھائی دینے کے باوجود کچھ نظر کچھ نہیں آتا۔۔
بات چاہے کسی دوست کے چہرے کی ہو، کسی کتاب کے سرورق کی، یا کسی گھر یا کمرے میں دیواروں کے درمیانی فاصلوں کے بصری شعور کے بعد کسی جگہ کے تنگ یا وسیع ہونے کے احساس کی۔۔ کچھ خاص قسم کے انسان ایسے کسی بھی منظر کا تصور ہی نہیں کر سکتے۔ یقیناً ایسی…
دَم (منتخب افسانہ)
رات کی تاریکی ماحول کی سنگینی میں گھل مل گئی۔ تاریکی، سناٹا اور چاروں کھونٹ گونجتی ہوئی خاموشی کی چیخ، جو بند کمرے میں بھی یوں گھسی آ رہی تھی جیسے اسے روک ٹوک کی پروا نہ ہو۔ خاموشی کی موجودگی میں کمرے میں پھر اور کس چیز کا گزر ہو سکتا تھا۔ ابھی ابھی…
اسرائیل میں امریکی سفیروں کی تعیناتی کا معیار (8/ آخری)
گزشتہ مضمون میں ذکر ہوا تھا کہ اسرائیل میں متعین ہونے والے کسی امریکی سفیر میں ایسی کن کن خصوصیات کو دیکھا جاتا ہے جو دیگر ممالک میں امریکی سفرا کی تقرریوں کے معیار سے بالکل مختلف ہوں۔ اسرائیل میں اب تک تعینات ہونے والے لگ بھگ تمام امریکی سفیر تاریخی طور…
چائے کی پیالی سے خزاں کی بوڑھی تھکن کو بہار کرتے رہے۔۔ چائے کی دلچسپ کہانی
چائے، ایک ایسا مشروب جو صدیوں سے ہماری زندگیوں میں شامل ہے، اپنی سادگی میں چھپی ہوئی پیچیدگیوں کے ساتھ ایک مکمل داستان ہے۔ چائے کا ہر گھونٹ اپنی نوعیت میں ایک نئی کہانی سناتا ہے، ایک ایسی داستان جو دل کو سکون دیتی ہے اور روح کو تروتازہ کرتی ہے۔ یہ محض…
کون سا امریکی اسرائیل میں سفیر بن سکتا ہے؟ (7)
اسرائیل میں اب تک تئیس امریکی سفیر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انیس سو پچانوے سے پہلے اسرائیل میں کوئی امریکی یہودی سفیر مقرر نہیں ہوا، البتہ آج تک جتنے بھی سفیر آئے ان میں سے اکثر غیر علانیہ صیہونی ضرور رہے۔ اس کے برعکس آج تک مشرقِ وسطی کے کسی عرب ملک…
72 دنوں تک اپنے دوستوں کا گوشت کھا کر زندہ رہنے والے نوجوانوں کی کہانی
نوٹ: ’دی سنو سوسائٹی‘ فلم ہنگامی حالات میں پھنسے ہوئے ایک رگبی ٹیم کی داستان پر مبنی ہے جو 13 اکتوبر 1972 میں اینڈیز پہاڑوں میں ہوائی حادثے کا شکار ہو گئی تھی۔ فلم ایک سچی کہانی کی عکاسی کرتی ہے جہاں بچ جانے والے افراد کو انتہائی مشکل حالات میں زندہ رہنے…
میڈلین، کیری اور بائیڈن کے یہودی ڈانڈے (6)
بارہ مئی انیس سو چھیانوے کو امریکی ٹی وی نیٹ ورک سی بی ایس کے ایک انٹرویو کے دوران اقوامِ متحدہ میں متعین امریکی سفیر میڈلین البرائٹ سے میزبان لیزلی اسٹال نے پوچھا کہ عراق پر عائد اقتصادی پابندیوں کے سبب اب تک وہاں ہلاک ہونے والوں میں پانچ لاکھ بچے بھی…