اپنی زندگی کا اگلا باب پڑھے بغیر کتاب بند مت کریں
’میٹ دا رائٹر‘ یعنی لکھاریوں سے ملاقات کے نام سے مغرب میں اکثر ایسی تقریبات منعقد ہوتی ہیں، جن میں پبلشرز اپنی کتابوں کے مصنفین کو مدعو کرتے ہیں، ان کی کتابوں کے اسٹال لگے ہوتے ہیں۔ قارئین وہاں آ کر کتابیں خریدتے اور اپنے پسندیدہ رائٹرز سے آٹوگراف لیتے…
وجود سے رِستا نادیدہ لہو۔۔ فلسطینیوں کو بلڈوزر سے کچلنے والے اسرائیلی فوجی کی خودکشی
خونِ ناحق کا خاموش انتقام ایک ایسی حقیقت ہے جو بظاہر نہ دکھائی دیتی ہے اور نہ ہی سنی جاتی ہے، لیکن اس کا اثر ایک گہری اور خاموش لہر کی طرح پھیلتا ہے۔ جب کسی سے ناحق زندہ رہنے کا حق چھین لیا جاتا ہے، تو اس کی روح اور خون ایک بے آواز…
سندھو دریا اور دیگر ماحولیاتی مقامات کے تحفظ کے لیے کلائمٹ ایکشن کمیٹی کا مارچ کا اعلان
کلائمٹ ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کراچی شہر سمیت سندھ بھر کے قدرتی ماحول کو بچانے، سندھو دریا اور کارونجھر سمیت دیگر ماحولیاتی مقامات کے تحفظ کے لیے ”زندگی“ کے عنوان کے تحت اتوار 27 اکتوبر 2024 کو دوپہر تین بجے کلائمٹ مارچ شروع کیا جائے گا ، جس کا…
نواز شریف کا نوحہ
بہت عرصے کے بعد نواز شریف پارلیمنٹ میں بولے۔ وہ بولے کم اور اپنے دل کا غم دو اشعار سُنا کر بیان کیا فرمایا کہ عدلیہ نے ہمیں اتنے دُکھ دیے ہیں کہ یہ شعر سُن لیں: ناز و انداز سے کہتے کہ جینا ہوگا، زہر بھی دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہوگا…
ایک انتہائی مہنگی فتح
یہ ملک کی پارلیمانی تاریخ کی سب سے تاریک رات تھی۔ بلوچستان کے دو اپوزیشن قانون سازوں — ایک ویل چیئر پر اور دوسری، ایک خاتون رکن، جو سیاہ چادر میں لپٹی ہوئی تھی — کو سینیٹ اجلاس میں لایا جا رہا تھا۔ یہ منظر بتاتا ہے کہ آئین کی 26ویں ترمیم کیسے منظور…
نمک کا کم استعمال موت کا باعث۔۔۔!؟ نئی تحقیق کیا کہتی ہے؟
اگرچہ یہ بات طبی تحقیق سے ثابت شدہ ہے کہ نمک کی زیادتی صحت کے مسائل پیدا کر سکتی ہے، جیسے بلند فشار خون، گردے کی بیماری، دل کا دورہ اور فالج کا خطرہ بڑھ جانے وغیرہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لیکن نمک کے بلکل کم استعمال کے بارے میں نئی تحقیق نے…
برطانوی معاشرے کا نچلی سطح کا متوسط طبقہ
عہد وسطیٰ میں برطانوی معاشرہ دو طبقوں میں تقسیم تھا۔ جاگیردارانہ یعنی فیوڈل اور عوام۔ عوام میں کسان، مزدور، کاریگر اور چھوٹے دکاندار شامل تھے۔ اس دور میں متوسط طبقے کا کوئی وجود نہیں تھا۔ صنعتی انقلاب نے برطانوی معاشرے کی تشکیل کو بدل ڈالا۔ فیکٹری سسٹم…
ایک شخص کی المناک کہانی، جو مروجہ طریقے کے مطابق دنیا کا ذہین ترین شخص تھا!
تاریخ میں بہت سے افراد کو ان کی غیر معمولی ذہانت کے لیے جانا جاتا رہا ہے۔ ان میں سے کچھ افراد نے معاشرے میں اہم کردار ادا کیا جبکہ کچھ صرف غیر معمولی طور پر ذہین تھے۔۔۔ لیکن سب سے زیادہ ذہین شخص کون تھا؟ اس سوال کا جواب دینے کے لیے سب سے…