آج کی دنیا اور آلوِن ٹوفلر کی 54 سال قبل کی گئی پیشین گوئیاں: کتاب ’فیوچر شاک‘ کا خلاصہ
’فیوچر شاک‘ (مستقبل کا جھٹکا/صدمہ) نامی کتاب، جو 1970 میں آلوِن ٹوفلر Alvin Toffler نے لکھی تھی، ایک دوراندیش اور بصیرت افروز کتاب ہے، جس میں مستقبل میں آنے والے سماجی اور تکنیکی تبدیلیوں کے اثرات پر بحث کی گئی ہے۔ ٹوفلر نے اس کتاب میں ایک ایسی دنیا کا…
یحییٰ خان اور میرا استعفیٰ (تیسرا حصہ)
اگلے روز صبح سویرے راجہ صاحب محمود آباد ہمارے ہاں تشریف لائے۔ ان کے ساتھ میرے دیرینہ برادرانہ تعلقات تھے۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ کل رات یحییٰ خاں نے انہیں اور اسٹینڈرڈ بینک کے مسٹر علوی کو ڈنر پر مدعو کیا ہوا تھا۔ جوں جوں وہسکی کا نشہ تیز سے تیز ہوتا…
’جینومکس گیپ‘ کیا ہے اور اسے ’طبی نا انصافی‘ کیوں قرار دیا جاتا ہے؟
محققین لاطینی امریکہ، افریقہ اور ایشیا میں رہنے والوں کے جینز میں تغیرات کے بارے میں بتدریج سیکھ رہے ہیں، اس امید کے ساتھ کہ ان مقامی آبادیوں کے علاج میں بہتری آئے گی۔ دنیا میں بہت سے لوگ کینسر جیسی بیماریوں میں کیوں مبتلا ہوتے ہیں اور ایسی بیماریوں کے…
سمندر کنارے ایک گھر (تین مختصر کہانیاں)
سمندر کنارے ایک گھر ہمارے گھر کے باہر ایک سمندر ہے، ہم نے دروازہ کھولا تو پانی میں ڈوب جائیں گے۔ اسی لیے ہم دروازے بند رکھتے ہیں، کیونکہ ایسا ہی کرنے کے لیے ہمیں کہا گیا ہے۔ بہت پہلے کسی نے دروازہ کھولنے کی کوشش کی تھی تو پانی کی لہریں اسے اپنے ساتھ…
یحییٰ خان اور میرا استعفیٰ (دوسرا حصہ)
مارشل لاء لگے ہوئے دس روز گزر چکے تھے۔ اس تمام عرصہ میں یہ برگزیدہ لوگ یا تو اقتدار کی باہمی چھینا جھپٹی میں الجھے ہوئے تھے یا دفتروں کی حاضریاں گن کر، سڑکوں پر جھاڑو پھروا کر یا نالیاں صاف کروا کر قوم کے ہنگامی مسائل حل کرنے میں مصروف تھے۔ اب تک کسی…
اپنی منفرد شناخت کے کئی حوالے رکھنے والے معروف شاعر و نغمہ نگار گلزار کی کہانی۔۔
کیا آپ سمپورن سنگھ کالڑا کو جانتے ہیں؟ شاید نہیں جانتے ہونگے۔۔ لیکن گلزار کو نہ جانتے ہوں، ایسا ممکن نہیں۔۔ گلزار کے نام سے جانے جانے والے مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور، ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، معروف شاعر، ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، منفرد…
یحییٰ خان اور میرا استعفیٰ (پہلا حصہ)
جنرل یحیٰی کے اقتدار میں آتے ہی حالات نے کچھ ایسا رنگ اختیار کیا کہ میں نے سول سروس آف پاکستان سے استعفیٰ دے دیا۔ عمر کے لحاظ سے اس وقت میری ملازمت کے ابھی آٹھ یا نو برس باقی تھے۔ جب یحییٰ خاں اپنے بے ضمیر باطن کی اندھیر نگری سے چوپٹ راجہ بن…
’ملازمت کے بجائے اپنا کاروبار‘، پاکستان میں نوجوان کمپنی کیسے رجسٹر کروا سکتے ہیں؟
سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ایک برس کے دوران ایس ای سی پی میں 27 ہزار 542 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں، جس میں سب سے زیادہ آئی ٹی کی کمپنیاں شامل ہیں۔ یہ کمپنیاں پاکستان…