اپنے آئیڈیے پر بات کریں، ری ایکشن دماغ کی دہی ہے۔
ری ایکشن کیسے لڑتا ہے، خیالی عظمت کا خبط کیا ہوتا ہے، آئیں آپ کو اپنی کہانی سناتا ہوں، کیا پتہ ایسا آپ نے بھی سوچا ہو کبھی۔ مجھے لگتا تھا کہ اگر میں نے الیکشن لڑا تو پاکستان کیا پوری کائنات مجھے ووٹ ڈالنے نکل آئے گی۔ یہ میری دماغی خرابی کا ایڈوانس…
پاکستان میں ’کوانٹم کمپیوٹنگ‘ کے نام پر فراڈ کیسے ہو رہا ہے؟
کمپیوٹر کی ایجاد بیسویں صدی کی سب سے اہم پیش رفتوں میں شامل ہے۔ بنیادی طور پر تو کمپیوٹر کا مقصد ریاضی کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنا تھا، لیکن وقت کے ساتھ کمپیوٹر ہماری زندگیوں کے مختلف پہلوؤں پر اثر انداز ہو گیا ہے اور آج یہ ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے۔…
اسٹیفن آر کووے کے نزدیک شخصیت اور کردار کا فرق اور پُر اثر لوگوں کی سات عادات
عالمی شہرت یافتہ موٹیویشنل مصنف، ماہرِ تعلیم اور بزنس مین اسٹیفن رچرڈ کووے کی کتاب ’پُر اثر لوگوں کی سات عادات‘ (The 7 Habits of Highly Effective People) ایک انتہائی منفرد، مؤثر اور مقبول کتاب ہے، جو ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی کے موضوع پر لکھی گئی ہے۔ 1989…
پاکستانی سیاست دان اور فنِ خطابت: تاریخی نقطۂ نظر سے
جمہوریت میں سیاسی پارٹیاں قائم ہوئیں، سیاست دان منظر عام پر آئے۔ عوام میں مقبول ہونے کے لیے سیاست دانوں کو جلسے جلوسوں میں تقریریں کرنی ہوتی تھیں۔ جو سیاست دان اچھا مقرر ہوتا تھا وہ بہت جلد مقبولیت حاصل کر لیتا تھا۔ یونان میں ایتھنز کی شہری ریاست میں…
طب اور سیاست کی دنیا کے دو مشہور کرداروں کی دلچسپ کہانی کی حقیقت کیا ہے؟
ایک مشہور اور دلچسپ کہانی ہے۔۔ اس کہانی کے دو کرداروں کو ایک دنیا جانتی ہے۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے اسکاٹ لینڈ کے ایک غریب کسان سے۔۔ کھیتوں میں جانا، کام کرنا، محنت مشقت سے فصلوں کی کاشت اور انہیں بیچ کر اپنا اور خاندان کا پیٹ بھرنا۔۔ بس یہی اس کی زندگی…
اندھیروں کے عادی۔۔ تین مختصر کہانیاں
اندھیروں کے عادی معلوم نہیں کتنی مدت وہ سوتا رہا، حتیٰ کہ وہ اکتا گیا۔ ”آخر یہ سورج کیوں نہیں نکل رہا؟ رات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی“ اس نے سوچا۔ ”اس ناختم ہونے والے اندھیرے کے بارے میں کس سے پوچھوں، مجھے پڑوسیوں سے پوچھنا چاہیے۔“ پھر وہ آدمی اپنے…
پاکستان کے 77 برس اور ’بمپی سڑک‘: ’جنرل صاحب سدا سلامت رہیں‘
ہر برس کی طرح اس یومِ آزادی پر بھی پاکستان اندرونی و بیرونی دشمنوں سے نہ صرف گھرا ہوا ہے بلکہ ان دشمنوں کی تعداد سال بہ سال بڑھ رہی ہے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ سوائے فوجی قیادت کے کسی کو نہ ان خطرات کا پوری طرح سے ادراک ہے اور نہ ان سے بہ…
کیا ہاتھ سے لکھنا واقعی یاد داشت بڑھاتا ہے۔۔ سائنسی تحقیق کیا کہتی ہے؟
الفاظ میں ایک ناقابلِ یقین طاقت ہوتی ہے۔ وہ ہمیں ہنسنے، رونے، سوچنے، محسوس کرنے اور کوئی عمل کرنے کا محرک بن سکتے ہیں۔ وہ ہمیں ایک دوسرے سے جوڑ یا توڑ سکتے ہیں اور ہمیں دنیا کو سمجھنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ کاغذ پر لکھے لفظوں کی اپنی ایک خاص اہمیت ہے۔ وہ…