بچوں میں قبل از وقت بلوغت!
بدلتے ہوئے موسمی حالات، سماجی ماحول، غذائی اجزا اور ہماری طرزِ زندگی کی بنا پر جہاں بہت سے مسائل سامنے آ رہے ہیں، وہیں اس سے بچوں میں قبل از وقت بلوغت کے معاملات بھی ابھر کر سامنے آرہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بالخصوص چھوٹی بچیوں کی جو بلوغت 13 سال کی عمر…
بے باکی اور مسلسل جدوجہد کی علامت اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر نظر
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ 62 سالہ اسماعیل ہنیہ تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ اسماعیل ہنیہ فلسطینی گروپ کی بین الاقوامی سفارت کاری کا ایک چہرہ سمجھے جاتے تھے۔ اسماعیل ہنیہ فلسطینیوں کے ان رہنماؤں کی فہرست میں شامل تھے جو…
وہ فلسفی جس نے عام لوگوں کے لیے زندگی وقف کر دی
تاریخ میں بعض افراد حالات کے تحت اپنے نظریات کو بدلتے رہتے ہیں، یہ بدلتے نظریات کبھی کامیاب ہوتے ہیں اور کبھی انہیں نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ تاریخ کے مطالعے سے ہم پر یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بعض ایسی شخصیتیں گزری ہیں، جنہوں نے عام لوگوں کے حقوق کے لیے اپنی…
چاند کی مٹی میں پانی کے نشانات: چین کی دریافت نے چاند کے خشک ہونے کے نظریے کو چیلنج کر دیا۔
کسی بھی سیارے پر زندگی کے لیے ضروری عنصر پانی کی تلاش، دہائیوں سے بے نتیجہ رہی ہے۔ کرہ ارض کا قریب ترین ساتھی، چاند بھی اس معاملے میں مایوس کن سگنل دے رہا تھا، کیونکہ ابتدائی اپولو مشنز نے یہاں پانی کی کوئی نشانی رپورٹ نہیں کی تھی۔ تاہم، حال ہی میں ایک…
رملہ کا ایک ورق (فلسطینی ادب سے انتخاب)
انہوں نے ہمیں رملہ اور قدس کو جوڑنے والی شاہراہ کے دونوں طرف، دو قطاروں میں کھڑا کر دیا۔ پھر ہم سے کہا کہ اپنے ہاتھ فضا میں اچھی طرح بلند کریں۔ جب ایک یہو-دی فوجی نے میری ماں کو دیکھا، جو مجھے اپنے سامنے کھڑا کرنے کی پوری کوشش کر رہی تھی تاکہ میں…
وہ، جو ہم پر مسلط رہے۔۔
میرے (بطور سیکریٹری ٹو گورنر جنرل) چارج لینے کے چند روز بعد نومبر میں کراچی میونسپل کارپوریشن نے گورنر جنرل (ملک غلام محمد) کو ایک استقبالیہ پر مدعو کیا۔ استقبالیہ سے چند گھٹے قبل مجھے انٹیلی جنس کی ایک اسپیشل رپورٹ موصول ہوئی، جس میں یہ خدشہ ظاہر کیا…
آسمانی بجلی کے متعلق مفروضات اور حقائق
ہم اکثر گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے واقعات اور اس کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے متعلق سنتے رہتے ہیں۔ آسمانی بجلی کا گرنا یقیناً انتہائی خطرناک ہے لیکن اس کے بارے لوگوں میں کئی غلط مفروضات بھی پائے جاتے ہیں۔ آسمانی…
تاریخ کا یورپی نقطۂ نظر
یورپی مورخین نے اپنے خطے کی تاریخ کو ایشیا اور افریقہ سے جدا کر تے ہوئے ایک علیحدہ شناخت دی ہے۔ لہٰذا یورپی اور مشرقی تاریخیں ایسے دو دھارے ہیں، جو ساتھ ساتھ سفر کرنے کے باوجود ایک دوسرے سے علیحدہ ہیں۔ یورپی مورخین نے جب ایشیا اور افریقہ کی تہذیبوں کے…