شدید گرمی میں کچھ دوائیں کس طرح خطرناک ثابت ہوتی ہیں؟
شدید گرمی لو لگ جانے یا کئی دیگر متعلقہ حالتوں کا شکار بنانے کی صورت میں تو ہمارے لیے خطرہ ہے ہی، لیکن پریشان کن بات یہ ہے کہ یہ بہت سی عام دوائیوں کے ضمنی اثرات کو بھی بڑھا دیتی ہے، جس کی وجہ سے ہماری صحت کے لئے ایک مختلف طریقے سے خطرہ…
اسیرانِ مالٹا کی تلاش
مالٹا کی صبح گرم تھی، یورو کپ کا سیمی فائنل دیکھنے کے بعد شہر ابھی سو رہا تھا مگر مجھے آج ہی کے دن ’اسیرانِ مالٹا‘ کی اسیر گاہ اور ’شہیدِ مالٹا‘ کی قبر تلاش کرنا تھی۔ اکیلے سفر کرنے میں صرف ایک قباحت ہوتی ہے کہ آپ کو اپنی حفاظت کا دھیان رکھنا پڑتا…
ارتقائی عدم مطابقت: جب ماحول، حیاتیاتی انواع کی رفتار سے زیادہ تیزی سے بدلتا ہے!
ارتقاء ایک ایسا عمل ہے، جو لاکھوں سالوں پر محیط ہوتا ہے، جس کے ذریعے حیاتیاتی انواع وقت کے ساتھ ساتھ اپنے ماحول کے مطابق ڈھلتی ہیں۔ ارتقائی عدم مطابقت ایک ایسا نظریہ ہے، جس میں یہ کہا جاتا ہے کہ جب ماحول کی تبدیلی کی رفتار انواع کے ارتقائی ردعمل سے زیادہ…
ہاسٹل کی زندگی سے کیا بچے خوار ہوتے ہیں؟
رونگٹے کھڑے ہوگئے میرے، جب انہوں نے کہا کہ میں اپنے ’ابا کے مر جانے یا گاڑی کے ایکسیڈنٹ کی دعائیں کرتا تھا۔‘ نام نہیں لکھوں گا، دوست ہیں، نوجوان ہیں، قابل آدمی ہیں، پھر کہنے لگے ’آپ حیران ہوں گے کہ اپنے باپ کے لیے کوئی مرنے کی دعائیں کیسے کر سکتا ہے؟‘…
انٹرنیٹ میں خلل: اگر کبھی ٹیکنالوجی مکمل ناکام ہو گئی تو۔۔۔؟
اگر آپ نے نیٹ فلکس کی ہٹ فلم ’لیو دی ورلڈ بیہائنڈ‘ دیکھی ہے، جس میں ایک حملے کے فوری بعد کی خوفناک، تباہ کن دنیا کی تصویر پیش کی گئی ہے، تو آپ جانتے ہونگے کہ گزشتہ دنوں پوری دنیا نے اس کا تجربہ کیا۔۔ اس فلم کی کہانی ایک سنسنی خیز اور پراسرار…
پاگل کتا (افسانہ)
روشن پور کے خوبصورت محلے میں زندگی پرسکون اور معمول کے مطابق رواں دواں تھی۔ گھروں کے ارد گرد سفید باڑیں تھیں، جہاں خوشیاں تھیں، مسکراہٹیں تھیں ۔ لیکن یہ سب کچھ چوہان خاندان کے خطرناک ’لکی‘ کی آمد سے پہلے تھا۔ لکی عام کتوں جیسا نہیں تھا۔ اس کی موجودگی میں…
کیا آپ بھی نثری شاعری کے خلاف ہیں؟
ایک شام ہمارے عزیز دوستوں ہما دلاور، زبیر خواجہ اور ایڈن نے ہمیں اپنے گھر ڈنر کی دعوت دی۔ اس دعوت میں انہوں نے فیمیلی آف دی ہارٹ کے جن دیگر ممبران کو بھی مدعو کیا، ان میں امیر حسین جعفری، سیمیں جاوید، عظمیٰ بنت عزیز، زہرا نقوی اور عسکری نقوی بھی شامل…
انٹرنیٹ کے باوا اس کے مستقبل سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
انٹرنیٹ بنانے میں شامل حضرات نے انٹرنیٹ کو لاحق مختلف اقسام کے خطرات کی نشاندھی کی ہے، جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ خطرات نہ صرف ٹیکنالوجی بلکہ اس کا استعمال کرنے والے افراد کو بھی خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ حال ہی میں ’انٹرنیٹ کے بانیوں‘ میں سے ایک…