کوپا امریکہ 2024: ارجنٹائن کی تاریخی فتح اور عظیم فٹبالرز کا آخری ہلہ
گزشتہ رات، فٹبال کی تاریخ میں ایک اور سنہری باب کا اضافہ ہوا جب ارجنٹائن نے ریکارڈ سولہویں مرتبہ کوپا امریکہ کپ اپنے نام کر لیا۔ یہ فتح نہ صرف ارجنٹائن کے لیے بلکہ فٹبال کے چاہنے والوں کے لیے بھی ایک یادگار لمحہ تھا۔ یہ نہ صرف فٹبال کی تاریخ میں ایک…
ارجنٹائن نے کولمبیا کو شکست دے کر ریکارڈ 16واں کوپا امریکہ جیت لیا
یہ یہاں ہے! ایک سخت، دل لگی اور ڈرامے سے بھرے مہینے کے بعد، اتوار کی رات 2024 کوپا امریکہ کا فائنل۔۔ جہاں ورلڈ چیمپئن اور کوپا امریکہ کی دفاعی چیمپئن ارجنٹائن ایک بار پھر کوپا امریکہ کی چیمپئن بن گئی ہے ارجنٹائن نے اتوار کو فلوریڈا کے ہارڈ راک اسٹیڈیم…
انگلینڈ کو ہرا کر اسپین چوتھی بار یورو کپ کا فاتح بن گیا
انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز فائنل میچ کے آخری لمحات میں گول کی بدولت اسپین نے ریکارڈ چوتھی بار یورو کپ فٹ بال کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اتوار کو اسپین نے یہ مقابلہ ایک کے مقابلے میں دو گول سے اپنے نام کیا۔ محتاط پہلے ہاف کے بعد…
چلتی ٹرین میں رُکی ہوئی کہانی (منتخب افسانہ)
ٹرین کی کھڑکی بند ہے لیکن بارش کی بوندیں لگاتار اس پر دستک دے رہی ہیں، تیز برستی بارش میں میدانوں میں کھڑے درخت بھی دھندلے دکھائی دے رہے ہیں۔ کھچا کھچ مسافروں سے بھرے اس ڈبے میں موجود لوگ ایک دوسرے کی کہانیوں سے یکسر نابلد ہیں۔ سیٹ نمبر 15 پر بیٹھا…
تاریخی یادگاریں: عظمت یا عبرت کے نشانات؟
ماضی میں کچھ حکمرانوں کی خواہش رہی تھی کہ وہ آبِ حیات پی کر ہمیشہ کے لیے زندہ رہیں۔ آبِ حیات تو نہ مِلا لیکن اُس کے بجائے اُنہوں نے اپنی یادگاریں تعمیر کرائیں تا کہ لوگ اُنہیں بھلا نہ سکیں۔ تاریخ میں حکمران اور فاتح اپنی یادگاریں جن میں مینار، ستون،…
دیواروں پہ لٹکی تصویریں
میں نے جب پہلی دفعہ کینیڈا میں اپنے سائیکو تھراپی کلینک کی دیواروں پر قدرتی مناظر، جانوروں اور پرندوں کی تصویریں لٹکائی تھیں تو میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کا کوئی تعلق نفسیاتی علاج سے بھی ہو سکتا ہے لیکن میری مریضہ نیٹیلی نے مجھے ان کے بارے میں…
زمبابوے: ذہنی مسائل، دادیوں کا فرینڈشپ بینچ اور ایک نیا انقلاب
جب گزشتہ سال اپنے خاندان کا واحد کمانے والا اکلوتا بیٹا گرفتار ہوا، تو زمبابوے کی رہائشی ٹیم بوڈ زئی ٹیمبو شدید ذہنی کشمکش میں مبتلا ہو گئیں۔ انہوں نے خودکشی کے بارے میں بھی سوچا، ’’میں اب جینا نہیں چاہتی تھی، جو لوگ مجھے دیکھتے تھے، وہ سمجھتے تھے کہ میں…
نیند، خوف اور سابقہ بازی گر (منتخب افسانہ)
وہ موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلاتا تھا اور اس کی بیوی کو نیند میں چلنے کی عادت تھی۔ وہ جب سارا دن موٹرسائیکل چلا چلا کر تھکا ہارا گھر آ کر سو جاتا تو رات کے کسی پہر اس کی بیوی جاگ جاتی اور اس کی جیبوں کی تلاشی لینے لگتی۔ اسد علی بازی…