طلعت حسین کی کہانی: ہوٹل کی ویٹری اور سنیما کی گیٹ کیپری سے صف اول کے اداکاری بننے تک کا سفر
یہ کہانی ہے ایک ایسے اداکار کی، جن کی والدہ حیات النسا پہلے آل انڈیا ریڈیو اور پھر ریڈیو پاکستان سے جز وقتی صداکار کی حیثیت سے منسلک رہیں۔ مشہور براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری انہیں اپنی بیٹی قرار دیتے تھے۔ ریڈیو کے ماحول اور مزاج سے واقف ہونے کے باوجود وہ…
خوابوں کی لڑکی۔۔ (جاپانی ادب سے منتخب افسانہ)
اپریل کی ایک خوب صورت صبح ٹوکیو کے سب سے فیشن ایبل علاقے ہاروجوکو سے گزرتے ہوئے میں نے وہ لڑکی دیکھی جو سو فی صد میرے خوابوں کے جیسی تھی۔ سچ کہوں تو وہ اتنی حسین دکھنے والی نہیں ہے۔ وہ کسی بھی طرح دوسروں سے الگ نہیں دکھتی۔ اس کے کپڑے بھی کچھ…
یونان اور روم کے محروم لوگ
قدیم تاریخ میں محروم طبقے کو کوئی سماجی درجہ نہیں دیا گیا۔ اس کا تعلق نچلے طبقوں سے تھا اور اس کے بارے میں یہ خیال تھا کہ یہ بے شعور اور کوڑے کرکٹ کی طرح ہیں، جن کی معاشرے میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔ اب موجودہ زمانے میں مورخ ان کی گمشدہ تاریخ کو…
وہ دس جملے، جو آپ کی شخصیت کی مضبوطی پر دلالت کرتے ہیں۔۔
نفسیات ہمیں بتاتی ہے کہ ہمارے الفاظ ہماری شخصیت کے بارے میں بہت کچھ ظاہر کر سکتے ہیں۔ بعض جملے باقاعدگی سے استعمال کرنے سے یہ ظاہر ہو سکتا ہے کہ آپ کی شخصیت خاصی مضبوط ہے۔ یہ جملے صرف ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے الفاظ نہیں ہیں، بلکہ آپ کی خود اعتمادی، عزم…
ماحولیاتی تباہی کے اثرات اور سندھ کا کھیرتھر نیشنل پارک
کھیرتھر نیشنل پارک کی زمینوں پر بحریہ ٹاؤن مسلسل قبضہ کرتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ کے احکام کے برخلاف پھیلتا جا رہا ہے، کھیرتھر نیشنل پارک کے حدود کی پامالی کے ساتھ وہاں کے جنگلی حیاتیات کے بریڈنگ ایریا کو ختم کیا جا رہا ہے، وہاں پہ موجود انڈیجینئس آبادی…
کاٹن کینڈی جیسا ہلکا اور روئی کے گالے جیسا نرم و ملائم سیارہ دریافت
کہکشاں کچھ عجیب و غریب کریو بالز پھینک سکتی ہے، لیکن 1,232 نوری سال کے فاصلے پر دریافت ہونے والا ایک سیارہ اب تک کا سب سے عجیب سیارہ ہے۔۔ جی ہاں، ماہرین فلکیات نے ایک نیا سیارہ دریافت کیا ہے، جو بالکل کاٹن کینڈی جیسا ہلکا اور روئی کے گالے جیسا نرم و…
شاعر کی موت (افسانہ)
رات اپنے تاریک بازو کائنات پر پھیلا چکی تھی۔۔ فضا پر سناٹا طاری تھا۔۔ برف گر رہی تھی۔۔ لوگ اپنے مکانوں محلوں اور جھونپڑیوں میں گھسے ہوئے تھے۔۔ راستے ویران اور سڑکیں سنسان تھیں۔۔ شہر سے باہر ایک نواحی بستی میں دوسرے مکانات سے الگ ایک ٹوٹی پھوٹی جھونپڑی…
مارنے والا استاد ظالم ہے یا پڑھانے میں دلچسپی نہ رکھنے والا؟
جن سے مجھے پھینٹی چڑھی، وہ تمام استاد مجھے یاد ہیں لیکن کیا پڑھایا انہوں نے، بالکل کچھ بھی دماغ میں نہیں آتا، بس ایک دہشت تھی، خوف تھا۔۔۔ وہی یاد ہے۔ اردو والے استاد نے ایک بار کسی شعر کی تشریح سن کے مجھے کندھے پر تھپکی دی تھی، سر پہ ہاتھ پھیرا تھا،…