ایک سائنسدان کی کہانی، جس نے تجربے کے لیے سانپوں پر ہزاروں بار پیر رکھا!
یہ کہانی ہے برازیل سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے انوکھے ایک بائیولوجسٹ کی، جنہوں نے سانپوں کے کاٹنے کی خصلت کا مطالعہ کرنے کی غرض سے ایک خطرناک اور غیر روایتی طریقہ اختیار کرتے ہوئے خاص قسم کے جوتے پہن کر لگ بھگ چالیس ہزار مرتبہ ایک خطرناک سانپ پر پیر…
’نواز شریف کو کوئی نہیں ہنسا سکتا‘
حالانکہ پاکستان کی تاریخ میں میاں نواز شریف کے سوا کوئی تین بار وزیرِ اعظم نہیں بنا۔ ان کے علاوہ کوئی دوسرا وزیرِ اعظم نہیں گزرا جسے دو بار (2000 اور 2019 میں) ایسی سزا ہوئی ہو، جس میں ضمانت تو کیا پیرول پر رہائی بھی عام آدمی کے لیے ناممکن ہے مگر دونوں…
امکان کی سرحد
آج میں آپ کو پرانے دور کی کہانی سنانے جا رہا ہوں، ویسے میرا ارادہ کہیں جانے کا نہیں ہے، میں خیر سے یہیں رہوں گا اور آپ کو ایک پرانی کہانی سناؤں گا۔ کہنے کی خاطر میں نے کہہ دیا ہے کہ میں آپ کو کہانی سنانے جا رہا ہوں، آپ کو کہانی سنانے…
جذباتی ذہانت کیا ہے؟ کم جذباتی ذہانت والے لوگوں کے 9 رویے، جن کا انہیں خود بھی احساس نہیں
1905ء میں الفرڈ بینیٹ نے ذہانت کی پیمائش کے لئے آئی کیو (IQ) یعنی ’انٹیلیجنس کوشنٹ‘ کا تصور دیا اور پہلی بار ذہنی عمر کا نظریہ پیش کیا۔ اس نظریے کے بعد ثابت ہوا کہ انسان کی طبعی عمر کے علاوہ، اس کا ذہن بھی عمر کی منازل طے کرتا ہے، تاہم ذہن کی عمر…
گُل حسن کلمتی، فعال سماجی کارکن، عوامی دانشور
گُل حسن کلمتی ایک سرگرم سماجی کارکن، قلم کار اور دانش وَر تھے، جن کا 17مئی 2023ء میں 66 برس کی عُمر میں کراچی میں انتقال ہوا۔ تاہم، اُن کی گراں قدر خدمات کے باعث سندھ کے باسی اُنہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ راقم کی گل حسن کلمتی سے شناسائی 1980ء کے عشرے کے…
چلتن اور گردشِ دوراں (بلوچی ادب سے منتخب افسانہ)
کیا یہ ممکن ہے کہ گزری ہوئی مسرتوں اور شادمانیوں کا دور پھر ایک مرتبہ واپس آ جائے؟ چلتن کا بلند و بالا سلسلہ کوہ کوئٹہ سے تقریباً سولہ میل کے فاصلے پر مغرب کی جانب واقع ہے۔ کوہِ چلتن کے دامن میں ہزارگنجی کی سرسبز و شاداب چراگاہ ہے۔ اس کے دائیں جانب گوند…
لوگوں میں رہتے ہوئے غائب کیسے ہوا جا سکتا ہے؟
سلیمانی ٹوپی ہوا کرتی تھی عَمرو عیار کے پاس، جسے پہن کے وہ لوگوں کی نظروں سے غائب ہو جاتا تھا۔ بچپن کی میری سب سے بڑی خواہش یہی سلیمانی ٹوپی تھی، بس نہیں چلتا تھا کسی طرح ہاتھ آ جائے اور بندہ یوں چٹکی بجاتے نظروں سے غائب۔ اب سوچتا ہوں کہ غائب ہو…
ارتقا کے سفر میں گوشت خور انسان زراعت کی جانب کب اور کیسے مائل ہو
ہر جاندار ایک فوڈ چین کا حصہ ہے، اس لیے انسان غذائی اجزاء کے لیے دیگر تمام انواع کے ساتھ جو ماحولیاتی نظام میں موجود ہیں، ان کے ساتھ براہ راست مقابلہ کرنے کی ضرورت کا اشتراک کرتے ہیں۔ پودے سادہ کیمیائی عناصر کو پیچیدہ مالیکیولز میں تبدیل کرنے کے لیے شمسی…