اپنے دکھ مجھے دے دو(افسانہ)
شادی کی رات بالکل وہ نہ ہوا، جو مدن نے سوچا تھا۔ جب چکلی بھابی نے پُھسلا کر مدن کو بیچ والے کمرے میں دھکیل دیا تو اندو سامنے شالوں میں لپٹی اندھیرے کا بھاگ بنی جا رہی تھی۔ باہر چکلی بھابی اور دریا آباد والی پھوپھی اور دوسری عورتوں کی ہنسی، رات کے خاموش…
رحمان کے جوتے
دن بھر کام کرنے کے بعد، جب بوڑھا رحمان گھر پہنچا تو بھوک اسے بہت ستا رہی تھی۔ ”جینا کی ماں، جینا کی ماں۔۔۔!“ اس نے چلاتے ہوئے کہا۔۔۔ ”کھانا نکال دے بس جھٹ سے۔۔۔“ بڑھیا اس وقت اپنے ہاتھ کپڑوں لتوں میں گیلے کیے بیٹھی تھی اور پیشتر اس کے کہ وہ اپنے ہاتھ…
کفن (اردو ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دلخراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے۔ جاڑوں کی رات تھی،…
دامِ آگہی (افسانہ)
تیزی سے پیچھے کی سمت بھاگتے درختوں کا درمیانی فاصلہ بڑھنے لگا، ٹرین کی رفتار آہستہ ہوتے ہوتے اب تھمنے کو تھی۔ پہیوں کی پٹری پر گرفت مضبوط ہو گئی اور ایک سیٹی کے ساتھ ٹرین رک گئی۔ میں نے کھڑکی سے جھانک کر دیکھا مگر صبح کے دھندلکے میں اسٹیشن کا نام صاف…
باگمتی جب ہنستی ہے (افسانہ)
باگمتی جب ہنستی ہے تو علاقے کے لوگ روتے ہیں اس بار بھی باگمتی بارش میں کھلکھلا کر ہنس پڑی ہے اور لوگ رو پڑے ہیں۔ ہنستی ہوئی باگمتی مویشی اور جھونپڑیاں بہا لے گئی ہے، دور تک جل تھل ہے۔ دراصل یہ علاقہ دو طرف سے باگمتی کی بانہوں سے گھرا ہے ۔ ایک…
فلاسفر
آخر اس گرم سی شام کو میں نے گھر میں کہہ دیا کہ مجھ سے ایسی تپش میں نہیں پڑھا جاتا۔ ابھی کچھ اتنی زیادہ گرمیاں بھی نہیں شروع ہوئی تھیں۔ بات دراصل یہ تھی کہ امتحان نزدیک تھا اور تیاری اچھی طرح نہیں ہوئی تھی۔ یہ ایک قسم کا بہانہ تھا۔ گھر بھر میں…