ایندھن مہنگا، مہنگائی میں تیزی کا خدشہ: شرح 12 فیصد سے بڑھ سکتی ہے
مشرق وسطیٰ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پاکستان میں ایندھن مہنگا ہوا ہے۔ معاشی ماہرین کا خدشہ: مہنگائی 12 فیصد تک بڑھ سکتی ہے۔
کیا بیٹے کے بعد ابا کی کرسی بھی خطرے میں ہے؟
صوبہ پنجاب میں بیس نشتوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں کی حکومت کے خاتمے کی راہ تو ہموار ہو گئی ہے لیکن وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت بھی خطرے میں دکھائی دے رہی ہے تجزیہ نگاروں کے مطابق حکومت کے اتحادیوں کی…
شانگلہ کے جنگلات میں مزید دو مقامات پر آگ بھڑک اٹھی
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے مزید دو مقامات پر پہاڑوں پر واقع جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے ہفتے کے روز علی جان کپرائی کے بلند مقام پر واقع علاقے میں آگ بھڑک اٹھی تھی، جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے…
بلوچ خواتین کی گرفتاری پر احتجاجاً تربت گوادر شاہراہ بند
بلوچستان کے ضلع تربت میں ایک شاعرہ حبیبیہ پیر جان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں قبل ازیں بلوچستان کے ضلع کیچ سے 16 مئی کو نور جہاں نامی ایک اور خاتون کی گرفتاری کے خلاف ہوشاب میں سی پیک روڈ پر دھرنا دیا تھا، جو…
بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ، حکومت نے کمیشن بنانے کا حکم چیلنج کردیا
وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے انسانی حقوق کی کارکن ایمان مزاری کی جانب سے مبینہ طور پر بلوچ طلبہ کو ہراساں کیے جانے کے معاملے پر دیے گئے…
کیا حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے؟
اگرچہ رواں ہفتے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے فائربندی میں توسیع کے اعلان کے بعد حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان باظابطہ طور پر مذاکرات کا کوئی اعلان سامنے نہیں آیا، تاہم طالبان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے درمیان امن…
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع، خفیہ خط پر بریفنگ دی جائے گی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا جس میں عسکری و سول قیادت شریک ہے، شرکا کو خفیہ مراسلے پر بریفنگ دی جائے گی۔ میڈیا زارئع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں…