گورے کی قید سے کالے کی قید تک
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈا ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور…