فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ کے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا جائزہ، مقابلے کب اور کس کے درمیان ہونگے؟
فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنلسٹ اس وقت فائنل ہو گئے، جب گزشتہ روز انڈونیشیا کے سورکارتا کے مناہان اسٹیڈیم میں مالی نے مراکش کو شکست دی ٹورنامنٹ کے 19 ویں ایڈیشن نے پہلے ہی کچھ اپ سیٹس دیکھے ہیں، پچھلے دو ایڈیشنز کے فائنلسٹ پہلے ہی ٹورنامنٹ سے…
کیا فرانس میں مراکشی ورلڈکپ ٹیم کے فینز پر انتہاپسندوں کے حملے کی سازش ہوئی تھی؟
حال ہی میں پیرس کی ایک عدالت نے تفتیش میں طریقہ کار کی غلطیوں کا حوالہ دیتے ہوئے، فرانس کی ایک اہم شخصیت سمیت انتہائی دائیں بازو کے سات مشتبہ کارکنوں کے خلاف ایک ہائی پروفائل کیس کو خارج کر دیا ہے واضح رہے کہ فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی عسکریت پسندی…
ٹرافی نے آواز دے کر کہا تھا ’آؤ، مجھے اُٹھاؤ‘ لیونل میسی
ورلڈکپ جتینے والی ارجنٹائن کی ٹیم کے اسٹار کھلاڑی اور کپتان لیونل میسی نے کہا ہے کہ انہیں سنہری ٹرافی نے آواز دے کر کہا تھا کہ ’آؤ، مجھے اٹھاؤ۔‘ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پینتیس سالہ فٹبالر نے ایک ریڈیو انٹرویو میں کہا ’کپ نے مجھے…
ورلڈکپ فائنل کی سنسنی خیز روداد ’ایک میچ، جسے دیکھ کر دسمبر میں دانتوں کو پسینہ آ گیا!‘
قطر میں منعقدہ فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی شوٹ آؤٹ پر فرانس کو شکست دے کر بالآخر چھتیس برس کے طویل عرصے بعد ایک مرتبہ پھر ورلڈکپ فاتح بن گیا ہے۔ ارجنٹینا نے 1978 اور 1986 میں ورلڈکپ اپنے نام کیا تھا قطر کے لوسیل…
ورلڈ کپ فائنل: میسی زخمی جبکہ فرانس کے کئی کھلاڑی بیمار
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی زخمی جبکہ فرانس کے کئی کھلاڑی بیمار ہو گئے ہیں دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں میگا ایونٹ کے فائنل کے لیے ارجنٹینین عوام میں بھرپور جوش و خروش پایا جاتا ہے اور پینتیس سالہ اسٹار…
مراکشی فٹبال ٹیم کے گول کیپر یاسین بونو ہیرو کیسے بنے؟
مراکش کی ٹیم قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کے گروپ میچ میں پہلے بیلجیم جیسی ٹیم، پھر پری کوارٹر فائنل میں اسپین جیسے حرہف اور اس کے بعد کوارٹر فائنل میں پرتگال جیسے مدمقابل کو پچھاڑ کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اور ایک خاص مقام حاصل کر لیا ہے مراکش کی…
’میسی کہاں ہے‘ سے لے کر دوحہ تا ارجنٹائن ’میسی، میسی‘ کی گونج تک۔۔۔
قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کروئیشیا کے خلاف شاندار جیت کے بعد دوحہ اور ارجنٹائن کی گلیوں میں جشن کا سماں بندھ گیا ارجنٹائن منگل کو کروئیشیا کو شکست دے کر نہ صرف چھٹی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے، بلکہ اس نے…