آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم 36 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد بھارتی میمرز کے نشانے پر
آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ان کے کم ترین اسکور 36 رنز پر ہی ڈھیر کر دیا، اس سے قبل بھارت کا کم ترین ٹوٹل 42 تھا جو انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 1974ع میں بنایا گیا تھا میچ میں بھارت کے 9 بیٹسمین آؤٹ، جبکہ محمد شامی ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، دلچسپ…