Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم 36 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد بھارتی میمرز کے نشانے پر

By Akhtar Rasool
دسمبر 19, 2020 2 Min Read
0

آسٹریلیا نے بھارت کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ان کے کم ترین اسکور 36 رنز پر ہی ڈھیر کر دیا، اس سے قبل بھارت کا کم ترین ٹوٹل 42 تھا جو انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں 1974ع میں بنایا گیا تھا

میچ میں بھارت کے 9 بیٹسمین آؤٹ، جبکہ محمد شامی ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، دلچسپ بات یہ ہے کہ کوئی ایک بھی بھارت بلے باز ڈبل فیگر تک رسائی حاصل نہ کر سکا

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺩﻥ 9 ﺭﻧﺰ 1 ﻭﮐﭧ ﭘﺮ ﺍﻧﻨﮕﺰ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺗﺎﮨﻢ ﭘﻮﺭﯼ ﭨﯿﻢ ﺻﺮﻑ 36 ﺭﻧﺰ ﭘﺮ ﮈﮬﯿﺮ ﮨﻮﮔﺌﯽ ۔ ﺟﻮﺵ ﮨﯿﺰﻝ ﻭﻭﮈ ﻧﮯ 200 ﭨﯿﺴﭧ ﻭﮐﭩﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ 5 ﻭﮐﭩﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﮧ ﭘﯿﭧ ﮐﻤﻨﺰ ﻧﮯ 4 ﻭﮐﭩﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮟ۔۔ پہلی اننگز میں 191 تک محدود رہنے والی آسٹریلوی ٹیم ﻧﮯ ﻣﯿﭻ 10 ﻭﮐﭧ ﺳﮯ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ

بھارتی ٹیم کے اس حشر سے ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ایک ﻃﻮﻓﺎﻥ ﮐﮭﮍﺍ ہو گیا ہے ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ
ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺑﯿﭩﻨﮓ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﮯ

ﺳﺎﺑﻖ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻣﺎﺋﯿﮑﻞ ﻭﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﭨﻮﯾﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺑﺤﺚ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﺮا ﮨﻮنا ﮨﮯ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭨﻮﯾﭧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ’’ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻣﺮﺗﺒﮧ 4-0 ﺳﮯ ﻭﺍﺋﭧ ﻭﺍﺵ ﺷﮑﺴﺖ ﮨﻮﻧﯽ ﮨﮯ.‘‘

ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺍﯾﮉﯾﻠﯿﮉ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻣﻨﺎﮎ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺷﮩﺮﯼ کہاں ﭘﯿﭽﮭﮯ رہنے والے تھے، انہوں نے بھی ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮭﮍﺍﺱ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﺎ ﺭُﺥ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﻤﺰ ﮐﺎ ﻧﮧ ﺭﮐﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ

ﺍﺱ ﺿﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﺻﺎﺭﻑ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﻢ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯ ﺍٓﺝ ﮐﮯ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﺑﺎﻟﺮﺯ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ’ﺟﻠﺪﯼ ﺑﺎﻝ ﮈﺍﻝ، ﺍﺑﮭﯽ ﭘﻮﯾﻠﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﮨﮯ‘
ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺭﻑ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮐﮧ ’ﯾﮧ ﻣﯿﭻ ﺗﻮ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔‘

Tags:

36india_36
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

قطر، ﻓﯿﻔﺎ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ 2022 کے لیے ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ کر دیا گیا

Next

کورونا ویکسین کا استعمال ، برازیلین صدر نے خواتین کو کس خطرناک بات  سے خبردار کیا؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme