پاکستان کی پہلی ڈجیٹل مردم شماری کیسے کی جائے گی؟
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں بڑے ملک پاکستان میں ان دنوں ملک کی پہلی ڈجیٹل مردم شماری کے لیے تیاریاں ہو رہی ہیں۔ روایتی آدم شماری کے دوران استعمال ہونے والے کاغذ اور قلم کی بجائے اس بار ٹیبلیٹس اور آن لائن ایپلیکشنز کو استعمال کیا جائے گا ملک بھر میں…