اڈانی بندرگاہ سے تین ٹن ہیروئن پکڑے جانے کے بعد بھارت ایران تعلقات میں کشیدگی
گذشتہ ماہ 13 ستمبر کو انڈیا کے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (ڈی آر آئی) نے گجرات کے مندرا پورٹ سے لگ بھگ تین ہزار کلو گرام ہیروئن ضبط کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً دو اعشاریہ 65 ارب ڈالر مالیت کی یہ ہیروئن ایران کی بندر عباس بندرگاہ کے ذریعے…