پچاس برسوں میں پہلی بار شمالی امریکا میں انڈین خفیہ ایجنسی را کے آپریشنز بند
انڈیا کی انٹیلیجنس ایجنسی ’ریسرچ اینالیسز ونگ‘ المعروف ’را‘ نے نیویارک میں ایک سکھ تحریک کے حامی کارکن اور امریکی شہری گرپت ونت سنگھ پنو کے قتل کی سازش کے سلسلے میں امریکا میں فرد جرم عائد کیے جانے کے پیش نظر 1968 کے بعد پہلی بار شمالی امریکا میں اپنے…
اغوا میں مصنوعی ذہانت کے استعمال نے امریکی حکام کو چکرا کے رکھ دیا!
امریکہ میں ایک جعلی اغوا کی واردات میں مصنوعی ذہانت کے استعمال نے امریکی پولیس اور حکام کو چکرا کے رکھ دیا عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس معاملے کا آغاز اس وقت ہوا، جب ایک امریکی ماں کو اپنے فون پر ایک کال موصول ہوئی، جس پر بظاہر ان کی…
مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ، جسے انتہائی خطرناک کیوں سمجھا جا رہا ہے!
نومبر 2022 کے آخر میں اپنے آغاز کے بعد سے چیٹ جی پی ٹی تاریخ میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی انٹرنیٹ ایپلیکیشن بن گیا۔ صرف دو ماہ میں دس کروڑ فعال صارفین اس تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی نگرانی کرنے والی کمپنی ’سینسر ٹاؤن‘ کے اعداد و شمار کے مطابق…
مصنوعی ذہانت کی جدت سے گوگل سرچ اور ایمازون ماضی کا حصہ بن جائیں گے، بل گیٹس
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر مصنوعی ذہانت (اے آئی) تیز رفتاری سے ترقی کرتی رہی تو گوگل سرچ اور ایمازون کا نام ماضی کا حصہ بن جائے گا دی اسٹریٹ کی رپورٹ کی رپورٹ کےمطابق بل گیٹس سمجھتے ہیں کہ اے آئی پہلے ہی مستقبل کی معیشت کو تبدیل…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے! بل گیٹس
کچھ عرصہ قبل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی اصطلاح نئی نئی سی معلوم ہوتی تھی، لیکن ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے اسے اب ایک عام مروج اصطلاح بنا ڈالا ہے، لیکن ساتھ ہی اس خدشے کو بھی جنم دیا ہے کہ کیا ’ٹرمینیٹر‘ ہماری حقیقی زندگی میں بھی…
پاکستان ميں فروغ پاتا ڈجيٹل سيکٹر اور روزگار کے تبدیل ہوتے ذرائع
کورونا کی عالمی وبا نے جہاں زندگی کے دوسرے شعبوں پر اپنے اثرات مرتب کیے، وہیں اس کی وجہ سے دنيا بھر ميں آن لائن خريد و فروخت، کاروبار اور رابطہ کاری کی ميں بھی خاصا اضافہ ديکھا گيا۔ اسی کے ساتھ ڈجيٹل ميدان ميں صلاحيتوں کی مانگ ميں بھی اضافہ ہو رہا ہے اسی…