تاریخ کا خوف
تاریخ ہمیشہ کئی نظریات اور مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے۔ اس لیے تاریخ کے ذریعے حکمراں طبقے اپنے عدل، انصاف، فیاضی، سخاوت، بہادری اور شجاعت کی داستانیں محفوظ کراتے رہے ہیں۔ تاریخ میں ہم یہ روایت دیکھتے ہیں کہ جب ایک شاہی خاندان کی حکومت ختم ہوتی ہے اور…
افغان جنگ سے لوٹنے والے امریکی فوجی کس کرب سے گزر رہے ہیں؟
طالبان سنائپر کی جانب سے داغی گئی گولی میری کھوپڑی سے محض کچھ انچ کے فاصلے سے گزر گئی اور چند سیکنڈوں کے لیے میری دنیا تاریکی میں ڈوب گئی اور سب کچھ خاموش ہو گیا۔ موت کا اتنے قریب سے مشاہدہ کرنے کے 15 سال بعد میں ان ہزاروں امریکی میرینز میں سے ایک…
افغانوں کے ماورائے عدالت قتل پر برطانوی فوج کے خلاف انکوائری
خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سے برطانوی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر اس الزام کی ’انکوائری‘ لندن میں شروع ہو گئی ہے کہ انہوں نے افغانستان میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے…
سابق امریکی جنرل نے تازہ انٹرویو میں ’افغانستان سے انخلا‘ پر کیا کہا؟
جنرل فرینک میک کینزی، جو یکم اپریل کو امریکی فوج سے ریٹائر ہوئے ہیں، اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے جا رہے تھے، جب انہیں اطلاع ملی کہ کابل پر قبضہ ہو چکا ہے یہ 15 اگست 2021 تھا اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے اس وقت کے کمانڈر نے کئی ہفتوں تک بے…
”میں نے برطانوی فوج کی جانیں بچائیں، وہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟“
برطانیہ نے ایک افغان شہری خاتون کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ہوم آفس نے جس خاتون کو برطانیہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی، وہ ایک ایسے افغان شہری کی بیوی ہے، جنہوں نے افغانستان میں برطانوی افواج کے ساتھ کام کیا اور ترجمان کے طور پر…
بُک ریویو: ’افغانستان پیپرز: اے سیکریٹ ہسٹری آف دی وار‘
افغانستان کے حوالے سے گزشتہ تین دہائیوں میں درجنوں کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کتابوں میں سابقہ سوویت یونین کے کابل سے ذلت آمیز انخلا، پھر مجاہدین کے دھڑوں کی جانب سے اس شہر پر قبضے کی جنگ، طالبان کا غیر متوقع عروج، زوال اور دوبارہ عروج، افغانستان کے…
افغان آرٹسٹ نے بیس ٹن کچرا امریکی عوام کو بطور ’تحفہ‘ بھیج دیا
برلن – عزیز ہزارہ ایک غیر معمولی شپمنٹ کی کھوج میں ہیں اور وہ سامان ہے افغانستان میں سابق امریکی فوجی اڈے بگرام ایئر بیس سے بیس ٹن اکٹھا کیا گیا کچرا ”پہنچی وہیں پہ خاک، جہاں کا خمیر تھا“ کے مصداق یہ کچرا مغرب یعنی اپنے آغاز کی طرف دوبارہ لوٹ رہا…
سابق افغان آرمی چیف کی ایئر پورٹ پر قطار میں کھڑے تصویر منظر عام پر
کابل : سوشل میڈیا پر سابق افغان آرمی چیف کی ایئر پورٹ پر قطار میں کھڑے تصویر منظر عام پر آئی ہے تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ولی محمد احمدزئی نے شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے، جبکہ ان کے کندھے پر رومال بھی رکھا ہوا ہے طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد حامد…