طالبان کابل کے دروازے پل خمری تک پہنچ گئے، آٹھویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ، عالمی طاقتوں نے سر جوڑ لیے
کابل : افغانستان میں طالبان نے مزید دو اہم شہروں پر قبضہ کرلیا ہے، جس کے بعد جمعے سے اب تک طالبان کے فتح کیے گئے بڑے شہروں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان صوبہ فراہ کے دارالحکومت فراہ اور صوبہ بغلان کے دارالحکومت پل…
افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں بیس شہری ہلاک، اسکول اور کلینک تباہ
کابل : طالبان سے جھڑپوں اور امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں بیس عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ اسکول اور کلینک تباہ ہوگیا افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں سے صوبے ہلمند میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جب کہ امریکی فضائی حملے…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) تیرہویں اور آخری قسط
اختتامیہ پاکستان میں میری رہائی سے کوئی بھی خوش نہیں تھا۔ 11 اپریل کو جنرل پاشا واشنگٹن آئے اور پاکستان کے تحفظات بارے لیون پنیٹا اور ایڈمرل مائیک مولن کو آگاہ کیا لیکن اس ملاقات میں جو پیش رفت ہوئی وہ تین ہفتوں بعد اس وقت غائب ہوگئی، جب امریکی فورسز نے…
دو ماہ بعد افغانستان میں کیا ہونے والا ہے؟
’’قابلِ قدر ہم وطنو! آزادی کے حصول کے بعد ہمارے ملک کو سب سے پہلے تعمیر نَو اور معاشی و سیاسی مضبوطی کی شدید ضرورت ہوگی۔ آئیے ہم سب اپنے ملک کی تعمیر نَو اور ترقی میں پورے خلوص سے حصّہ لیں۔ ہم اپنی قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ جارحیت کے خاتمے کے بعد…
امریکی فوجی بغیر بتائے راتوں رات بگرام فضائی اڈہ خالی کر گئے، افغان کمانڈر کا شکوہ
کابل : انٹرنیشنل میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ امریکی فوجی جمعے کی رات تین بجے کسی کو بتائے بغیر چپکے سے بتیاں بند کر کے رات کے اندھیرے میں افغانستان کے بگرام فوجی اڈے سے رخصت ہو گئے، جب کہ افغان سرکاری حکام کو دو گھنٹے تک اس کا پتہ تک نہیں…