چین اور ایران کا افغانستان میں مل کر کام کرنے پر اتفاق
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ چین اور ایران نے افغانستان میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے گفتگو کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ افغانستان میں…
طالبان، پاکستان اور چین مل کر ہندوستان پر حملہ کر سکتے ہیں، بی جے پی
اتر پردیش : بھارت کی حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا کے رکن سبرا مینیئن سوامی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین طالبان کے ساتھ مل کر ایک سال کے اندر بھارت پر حملہ کرسکتے ہیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اور سابق وفاقی وزیر…
تین لاکھ افغان فوج پچاس ہزار طالبان کے سامنے ڈھیر کیسے ہوئی؟
پشاور : امریکی حکومت کی جانب سے افغانستان میں بیس سال کے دوران افغانستان کی سلامتی پر خرچ کئے جانے والے 89 ارب ڈالر، تین لاکھ افغان نیشنل آرمی پولیس اور دس ہزار سے زائد افغان سپیشل فورسز کی تیاری بھی پچاس ہزار سے زائد طالبان جنگجوؤں کو روکنے میں ناکام…
امریکا افغانستان میں طالبان کی طوفانی پیش قدمی اور کنٹرول پر حیران
واشنگٹن : افغانستان میں طالبان کی طوفانی پیش قدمی اور تیزی سے کنٹرول حاصل کرنے پر امریکی صدر سمیت دیگر اعلیٰ عہدیدار اور تھنک ٹینکس حیران رہ گئے ہیں طالبان کے افغانستان پر انتہائی برق رفتاری سے کنٹرول نے امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر اعلیٰ امریکی حکام…