ایرانی حکومت کی دعوت پر طالبان وزیر خارجہ کا پہلا دورہ ایران
تہران – افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ نے افغان پناہ گزینوں اور بڑھتے معاشی بحران کے حوالے سے بات چیت کرنے کے لیے ہفتے کو ایران کا دورہ کیا ہے افغان طالبان کے مطابق وزیر خارجہ امیر خان متقی کا ایران کا پہلا دورہ ہے واضح رہے کہ اگست میں…
کرپشن امریکا سے سیکھئے
کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ البتہ کچھ ممالک میں اسے آرٹ بنا دیا گیا ہے اور پھر یہ ممالک اس آرٹ کو باریک حروف میں چُھپی قانونی لچھے داریوں اور دلکش اصطلاحات میں پوشیدہ رکھ کے اپنی قومی ایمانداری کے درے پاکستان جیسے اناڑی ممالک کی پیٹھ…
اسمگلنگ میں اضافہ، طورخم پر ساڑھے تین ارب کی منشیات پکڑی گئی!
اسلام آباد – افغانستان سے خیبرپختونخوا کے راستے پاکستان میں منشیات اسمگلنگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ساڑھے تین ارب روپے کی ہیروئن، چرس اور آئس طورخم کی سرحدی پوسٹ پر پکڑی گئی ہے گزشتہ روز پشاور میں…
اشرف غنی اگر خوف زدہ تھے تو ہم سے مدد مانگتے: خلیل زاد
واشنگٹن – افغان امن عمل کے لیے سابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر معزول افغان صدر اشرف غنی واقعی خوف زدہ تھے، تو انہیں امریکہ سے مدد مانگنی چاہیے تھی زلمے خلیل زاد، سابق افغان صدر اشرف غنی کے بی بی سی کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو کا جواب…
سابق افغان صدر اشرف غنی کے افغانستان سے بچ نکلنے کی کہانی ان کی زبانی
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کا افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے وقت ان کے پاس اچانک کابل چھوڑنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق اشرف غنی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ طالبان کے پرامن طریقے سے…
اس دنیا کو تجاہلِ عارفانہ نے مارا ہے
اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق ستاون ملکی اسلامی کانفرنس کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں بیس رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ امریکا، چین، روس، یورپی یونین اور اقوامِ متحدہ نے علامتی سفارتی شرکت کی البتہ اسلامی کانفرنس کے وہ پانچ وسطی…
ٹی ٹی پی ہمارا حصہ نہیں، نہ ہی اہداف ایک جیسے ہیں، افغان طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ان کی تحریک کا حصہ نہیں تھی اور ٹی ٹی پی پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی حکومت کے ساتھ امن قائم کرنے پر توجہ دیں واضح رہے کہ پاکستانی طالبان اسلام آباد میں حکومت کا تختہ الٹنے اور دیگر مبہل…
خواتین کو ہر صورت حقوق دیے جائیں: طالبان کے سپریم لیڈر کا فتویٰ
قندھار – افغانستان پر کنٹرول رکھنے والے طالبان نے اپنے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوانزادہ کے نام سے ایک فتویٰ جاری کیا ہے، جس میں وزارتوں کو خواتین کے حقوق پر ’سنجیدہ کارروائی کرنے‘ کی ہدایت کی گئی ہے، تاہم فتوے میں لڑکیوں کی تعلیم کے بارے میں کوئی بات…