امریکا نے افغانستان سے اپنی فوجیں نکال کر بڑا مسئلہ کھڑا کردیا ہے، برطانیہ
لندن : برطانیہ کے سیکرٹری دفاع بین والیس نے افغانستان سے فوجی انخلا کے امریکی فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے افغان سرزمین شدت پسندوں کے ہاتھوں میں چلی گئی ہے تفصیلات کے مطابق اسکائی نیوز ٹیلی وژن کو انٹرویو میں برطانوی سیکرٹری دفاع…
افغان حکومت نے پاکستانی عالم کو ’صومالی دہشت گرد‘ قرار دے دیا
کوئٹہ : افغان میڈیا میں حالیہ دنوں کے دوران ایک تصویر گردش کرتی رہی کہ یہ شخص جس کا نام محمد بشیر ہے یہ ایک عالمی دہشت گرد ہے اور اس کا تعلق صومالیہ سے ہے نیز یہ افغانستان کے علاقے ہلمند میں ایک آپریشن کے دوران اپنے دیگر کمانڈروں کے ہمراہ مارا گیا ہے…
افغانستان میں نئے ایران نواز گروپ کا قیام پر افغان حکومت برہم
اخباری اطلاعات کے مطابق افغانستان میں ’شیعہ موبلائزیشن‘ کے نام سے ایک نئے ایرانی گروپ کے ابھرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے افغان سرکاری عہدے داروں نے کہا ہے کہ تہران، افغانستان میں سازش، انتشار کو ہوا دینے اور ملک میں جاری خانہ جنگی پر تیل چھڑکنے کی کوشش کر…
افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ
کابل: منگل کو کابل میں عید الضحی کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيد الاضحیٰ کی نماز ادا کررہے تھے۔افغان حکام کی جانب سے کسی نقصان کے بارے ميں کچھ نہيں بتايا گيا…
افغان سفیر کی ‘اغوا ہونے والی’ بیٹی کیا کہتی ہیں!؟
اسلام آباد : افغان سفیر کی بیٹی نے پولیس کو جاری بیان میں کہا ہے کہ گھر سے کچھ فاصلے پر ٹیکسی میں سوار ہو کر شاپنگ کرنے گئی، واپسی پر ایک اور ٹیکسی میں سوار ہوئی کچھ دیر بعد ٹیکسی رک گئی، اچانک ایک شخص آکر گاڑی میں بیٹھ گیا اور بیٹھتے ہی تشدد…
افغانستان نے بھارت سے طالبان کے خلاف فوجی امداد طلب کرنے کا عندیہ دے دیا
نئی دہلی : بھارت میں افغان سفیر کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی طالبان کے ساتھ بات چیت ناکام ہوجاتی ہے تو ضرورت پڑنے پر وہ بھارت سے فوجی امداد طلب کر سکتا ہے نئی دہلی میں افغان سفیر فرید ماموند زئی نے ایک ٹی وی چینل سے بات چيت میں کہا کہ افغانستان…
چمن سے متصل افغان سرحد پر طالبان کا قبضہ؛ پاکستان ڈکٹیٹ نہ کرے، طالبان
قندھار/چمن : طالبان کی جانب سے باب دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان نے افغان سرحد کو سیل کردیا ہے تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے افغانستان کے بیشترعلاقوں کے بعد چمن سے متصل باب دوستی گیٹ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا گیا ہے، جس کے بعد…
طالبان کی ترک فوج کے خلاف کارروائی کی دھمکی
کابل : طالبان نے ترکی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ترک افواج نے افغانستان نہ چھوڑا تو ان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی طالبان نے آئندہ ماہ نیٹو اور امریکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ائیرپورٹ کی حفاظت کے لیے ترکی کے فوجی دستوں کی افغانستان میں موجودگی…