امریکہ کے بانیوں کی نسل پرستی
تاریخی ادوار کی زمانہِ حاضر کے تحت تشریح کی جاتی ہے تو کبھی اسے خوشگوار بنایا جاتا ہے اور کبھی اسے تاریک کہا جاتا ہے۔ امریکہ چونکہ ایک نیا آزاد ہونے والا ملک ہے اور اس کے ابتدائی دور میں آباد ہونے والے انگلستان سے تعلق رکھتے تھے، اس لیے ان کی تہذیب کی…
امریکی نصابی کتب میں پڑھائی جانے والی یک طرفہ تاریخ
تاریخ کے مضمون کو قوم پرستی کے نام پر تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ خاص طور سے نصاب کی کتابوں میں، جو تاریخ پڑھائی جاتی ہے، وہ طالب علموں کو یک طرفہ علم دیتی ہے۔ امریکہ نصابی کتب میں تاریخ کا صرف ایک رخ ہی پیش کیا جارہا ہے۔ قومی ریاست میں تعلیمی نصاب کو…
بلیک ہسٹری
افریقی غلاموں کو جب امریکہ لایا گیا تو اُن کی قبائلی شناخت مذہب اور زبان کو تبدیل کر کے اُن کے ناموں کو بھی بدل دیا گیا۔ اس صورتحال کے نتیجے میں یہ سیاہ فام باشندے اپنے ماضی اور تاریخ سے محروم ہو گئے۔ امریکہ میں افریقی غلاموں کو اس وقت آزادی ملی جب خانہ…
سفید فام نسل پرستی کی تاریخ
قوموں کے درمیان فرق کو قائم رکھنے کے لیے کبھی تہذیب کا سہارا لیا جاتا ہے، کبھی جسمانی خوبصورتی اور صحت اور کبھی جلد کے رنگ کو۔ ابنِ خلدون نے اپنے مقدمے میں لکھا ہے کہ وہ قومیں جو بہت سرد یا گرم علاقوں میں رہتی ہیں، وہ کوئی بڑی تہذیب پیدا نہیں کر سکتیں۔…
امریکی غلام، جنہوں نے اپنی مزاحمت سے تاریخ رقم کی
امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں افریقہ سے لائے ہوئے غلاموں کی بڑی تعداد آباد تھی، جو سفید فام مالکوں کے کھیتوں میں محنت مشقت کرتی تھی۔ جب انہیں غلام بنا کر لایا گیا تو ان کی شناخت کو بدل دیا گیا۔ ان کے نئے نام رکھے گئے۔ ان کے مذہب کو تبدیل کیا گیا اور…