وہ جو پانچ منٹ کے لیے مر گیا تھا، اس نے کیا دیکھا؟
برطانوی کاؤنٹی واروک شائر کے علاقے اپر ٹائیسو سے تعلق رکھنے والے ایک سابق آرکیٹکٹ نے ان لمحات کی کہانی سنائی ہے، جب وہ گھر میں لگی آگ بجھانے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے، بقول ان کے، پانچ منٹ کے لیے ’مر گئے تھے‘ چونسٹھ سالہ اسٹیو ٹیلر اور ان کی تریپن برس…