کراچی میں جاری فطرت کُشی (قسط1)
سازشوں کی ابتدا جب کراچی شہر نے ترقی کا سفر شروع کیا تھا تو اُس وقت سے طاقت مقامی لوگوں کے ہاتھوں سے نکلنا شروع ہوئی تھی اور جب 1947 میں برصغیر دو حصوں میں تقسیم ہوا تو غیر فطری ہجرتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان تمام ہجرتوں سے شہروں کا توازن بگڑ گیا اور…
ہجرتوں کا موسم آن پہنچا
آخر وزیراعظم عمران خان کو احساس ہو ہی گیا کہ ملک میں جس طرح ہاؤسنگ سوسائٹیز پھیل رہی ہیں، انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دینا ہے۔ ایک وزیر نے بتایا کہ پچھلے کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے فیصلہ کیا تھا کہ ہاؤسنگ سوسائٹی قائم کرنے کے اختیارات فوری طور پر…
ملیر ایکسپریس وے: ملیر کی ترقی یا تباہی کا منصوبہ
ان دنوں مختلف عوامی مسائل سے نبردآزما ملیر کے عوام کو ایک نئے مسئلے کا سامنا ہے۔ وہ ہے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر اور اس کی زد میں آنے والے دیہات اور ان کی زرعی زمینوں کی تباہی۔ کراچی سندھ کا دارالخلافہ اور پاکستان کا کمرشل حب ہے اور ملیر اس کی حقیقی روح…
گڈاپ کا رہائشی اور زرعی علاقہ صنعتی پروجیکٹس کی زد میں آ گیا!
گڈاپ ، کراچی : انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ پیس کی جانب سے جاری کی گئی ‘ایکولوجیکل تھریٹ رپورٹ’ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے ان تیس ممالک میں ہوتا ہے، جہاں کے ماحولیاتی نظاموں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ ان ممالک میں ماحولیاتی نقصانات مختلف آفات…
دنیا کا پہلا جینیاتی تبدیل شدہ ٹماٹر، قیمت گیارہ ہزار روپے فی کلو
ٹوکیو : جاپان نے دنیا کا پہلا ٹماٹر تیار کیا ہے، جس کے جینوم میں بنیادی تبدیلیاں کرکے اسے مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ ماہرین نے اسے ’سیسیلیئن رف ہائی گیبا‘ کا نام دیا ہے اس ٹماٹر میں گیما امائنو بیٹرک ایسڈ (گیبا) کی مقدار عام ٹماٹر سے پانچ گنا زائد ہے۔ اس کے…
ایک سال کے دوران کھادیں 7 سے 70 فیصد مہنگی ہو گئیں
اسلام آباد : اڑتا ڈالر کئی اشیاء کی قیمتوں کو اڑاتا آسمان پر لے گیا، پیداواری لاگت بڑھنے سے آٹھ اقسام کی کھادوں کی قیمت میں ایک سال کے دوران 7.27 سے 70.06 فیصد اضافہ ہوا ہے شماریات بیورو کےاعداد و شمار کے مطابق ڈائی امونیم فاسفیٹ کی پچاس کلو بوری کی قیمت…
تھر میں ’نخلستان‘: ماسٹر شہاب، جنہوں نے اپنی فصلوں کے لیے صحرا میں بھی پانی ڈھونڈ نکالا
’اُن کی کیا بات ہے، ان کی زمینوں پر تو زیرہ اُگتا ہے۔ جب بھی سرحد پار انڈیا میں بسنے والے رشتے داروں کا ذکر ہوتا تو ابا اُن لوگوں کی امارت کا اظہار اِسی ایک جملے سے کرتے۔‘ شہاب الدین سمیجو کہتے ہیں کہ ان کا بچپن سرحد پار اپنے رشتے داروں کے اسی…
براہمن ملیر، شودر بن گیا!
ان تصاویر کی تلخیوں اور بربریت پر آنسو بہانے سے پہلے کچھ باتیں دور عقل و فہم اور سبز و براہمن ملیر کی کرتے ہیں۔ بٹوارے کے بعد سے ہی پاکستان کو معاشیات کی اصطلاح میں کھچڑی نظام کہا جاتا ہے۔ یہاں معاشی نظام کی از سر نو تعمیر کے لئے بہت سارے تجربے کئے…