شاداب ملیر، ریت کے گڑھوں میں دفن ہو رہا ہے.
قادر بلوچ 3 دسمبر 2021 کی رات روپوش ہو گیا تھا۔ اس نے الزام لگایا کہ کراچی کے ضلع ملیر سے ملحقہ ضلع جامشورو کے ایک گاؤں میں ایک طاقتور جاگیردار کے حواریوں نے ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش کی۔ وہ صرف اندھیرے کی آڑ میں بھاگنے میں کامیاب ہو سکا۔ یہ جانتے…
موسمیاتی تبدیلی اور کاشتکاری کی وجہ سے کیڑوں میں کمی
موسمیاتی تبدیلی اور زراعت کے مشترکہ اثرات دنیا بھر میں کیڑوں کی آبادی میں بڑی کمی کے لیے ذمہ دار ہو سکتے ہیں، سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں تعداد میں 49 فیصد کمی دیکھی جا سکتی ہے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور شدید زراعت کی وجہ سے…
گندم کے دانے اچانک چھوٹے ہونے کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – علی حسن منجھو "منجھو شوری” کے زمیندار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ "رواں سال ہمیں سردی کا موسم اس طرح سے محسوس نہیں ہوا جیسا کہ اس قبل ہوا کرتا تھا۔ کیونکہ سردی میں لحاف وغیرہ لینے پڑتے ہیں لیکن اب کی بار ایسا نہیں تھا، جو ہمارے…
ریڈیو پاکستان: ’یہ پل بھر میں کیا ماجرا ہو گیا‘
ریڈیو پاکستان کے ایک سابق نیوز ڈائریکٹر بھلے وقتوں میں زراعت کا پروگرام کیا کرتے تھے دو ڈھائی سال وہ روزانہ سٹوڈیو پہنچتے اور لال بتی جیسے ہی سگنل دکھاتی ان کا پروگرام شروع ہو جاتا مالیہ معاف، آبیانہ معاف، زرعی قرضوں کی اقساط نرم، زرعی پیداوار بڑھانے کے…
زراعت موسمیاتی تبدیلی کو محدود کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے
کراچی : جب زمین کے آب و ہوا کے بحران کو حل کرنے کی بات آتی ہے تو، زرعی اور جنگلات کے شعبے تبدیل کرنے کے لیے کچھ مشکل ترین شعبے ہیں، پھر بھی ایک نئی رپورٹ بتاتی ہے کہ یہ علاقے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کریں…
لسبیلہ کے زمیندار ’گیارہ ارب روپے کے قرض‘ میں کیسے ڈوبے؟
لسبیلہ – شاہد جیلانی ضلع لسبیلہ کے علاقے بیلہ کے ان زمینداروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بہتر مستقبل کے لیے تین سال کے لیے کرائے (مقاطعہ) پر زمین حاصل کی جہاں انہوں نے کپاس اور دیگر فصلیں کاشت کرنے کا فیصلہ کیا انہوں نے تمام تیاریاں مکمل کرکے کپاس کی…
ملیر ایکسپریس وے: ملیر کے عوام نے EIA کو مسترد کردیا، حکام سماعت ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
ملیر کراچی – سندھ محکمہ ماحولیات تحفظ کی جانب سے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے ہونے والے ماحولیاتی نقصانات پر عوامی سماعت کا انعقاد کیا گیا، سماجی کارکنان، متاثرین و آبادگاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے ملیر ایکسپریس وے کی منصوبے کو ماحول دشمن…
پاکستان میں کاشت کاری کی ڈجیٹلائیزیشن اور اسٹارٹ اپ منصوبے
لاہور – نصابی کتب میں ہم ہمیشہ یہ پڑھتے آئے ہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور یہ ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، لیکن بدقسمتی سے زراعت کے اہم شعبے کو ہی سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا رہا ہے، کسی حکومت نے آج تک اس…