کُوچ کا سمے (افسانہ)
نجانے مجھے یقین کیوں نہیں آ رہا تھا کہ یہ ہماری آخری ملاقات تھی ۔ وہ ابھی چند لمحے پہلے میرے کمرے سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہوئی تھی ۔ اس کے جانے کے بعد کمرے میں صحراؤں سے کارواں گزر جانے کے بعد والا سکوت طاری ہوگیا تھا ۔ مجھے ایسے لگا جیسے میرے…
اتنی مداراتوں کے بعد
بچپن سے سنتے آئے ہیں سفر وسیلہ ظفر لیکن کچھ سفر ایسے بھی ہوتے ہیں، جن میں دل گھائل ہوتا ہے اور تل تل ڈوبتا ہے. منزل جیسے جیسے قریب آتی جاتی روح بدن کا ساتھ چھوڑتی محسوس ہوتی ہے. میں یعنی شہباز علی پاکستان کی قومی پرواز سے دبئی پہنچا ہوں اور چار گھنٹوں…