زیرِ زمین دنیا: کیا ارب پتی ’انسانیت کے بعد‘ کی زندگی کی تیاری کر رہے ہیں؟
دنیا کی سطح پر زندگی اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہے۔ مصنوعی ذہانت لکھ رہی ہے، روبوٹس گاڑیاں چلا رہے ہیں، اور انسان خود کو کائنات کا سب سے ذہین مخلوق سمجھ رہا ہے، لیکن زمین کے اندر گہرائی میں ایک خاموش تعمیر جاری ہے۔ وہاں، جہاں روشنی کم اور راز زیادہ ہیں،…
آرٹیفیشل انٹیلیجنس انسانوں کے خلاف ایکشن لے سکتی ہے! بل گیٹس
کچھ عرصہ قبل آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یا مصنوعی ذہانت کی اصطلاح نئی نئی سی معلوم ہوتی تھی، لیکن ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی نے اسے اب ایک عام مروج اصطلاح بنا ڈالا ہے، لیکن ساتھ ہی اس خدشے کو بھی جنم دیا ہے کہ کیا ’ٹرمینیٹر‘ ہماری حقیقی زندگی میں بھی…
جرائم پیشہ افراد کی شناخت، کراچی ایئرپورٹ پر ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم‘
جرائم میں ملوث افراد کو کراچی ایئرپورٹ سے فرار ہونے سے روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سہارا لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں کراچی ایئرپورٹ پر چہرے کی ساخت و نقوش کے ذریعے افراد کو اسکین کرنے کا سسٹم متعارف کروایا جا رہا…
ٹیکنالوجی کی دنیا اور روبوٹ کے متعلق دو حیرت انگیز خبریں
پہلی خبر ہے انسانوں جیسی حرکات و سکنات کرنے والا روبوٹ کے بارے میں یہ کتنی عجیب بات ہے نا، کہ انسان اس بات کا فوری تعین کرنے میں تذبذب کا شکار ہو جائیں کہ وہ جس سے بات کر رہے ہیں، وہ ایک انسان ہے یا روبوٹ؟ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اٹلی…
برین چِپ: جس سے اب تیز تر اور سستے ’سُپر وکیل‘ دستیاب ہوں گے
برطانیہ میں وکلا کی پیشہ ورانہ تنظیم ’لا سوسائٹی‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وکیلوں کے دماغ میں ایک کمپیوٹر چِپ لگائی جا سکے گی، جس سے کیس کے اخراجات کم ہو سکتے ہیں اور پیچیدہ مقدمات کے حل کے لیے وکیل بھی کم تعداد میں درکار ہوں گے تنظیم کا ماننا…
مصنوعی ذہانت نے ڈاکٹروں کی نظروں سے اوجھل قلبی امراض دریافت کرلیے
لاس انجلس: ڈاکٹروں اورسائنسدانوں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) استعمال کرتے ہوئے دل کے دو نقائص ایسے دریافت کئے ہیں جو عموماً ماہرین کی نظر سے بھی چوک جاتے ہیں۔ ان میں ایک مرض ’ہائپرٹروفِک کارڈیومیوپیتھی اور دوسری کیفیت ’کارڈیئک…