ایچی سن کالج کی پَگ پر کوئی داغ نہیں
ہمارے گاؤں کے پرائمری اسکول میں کمرے تو دو ہی تھے۔ چار دیواری تھی نہیں، جب بنی تو اس پر کسی مقامی فنکار سے خطاطی کروائی گئی۔ خودی کو بلند کروانے والے علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ ایک حدیث بھی درج تھی کہ علم حاصل کرو، چاہے چین جانا پڑے۔ چین تو بہت دور…